تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mannite" کے متعقلہ نتائج

mannite

شَکرِ شیر خَشت

مِنَّتیں

منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔

مَنَّتیں

منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ

mennonite

پر وٹسٹنٹ فرقے کی شاخ ، مینونی کا پیرو جو ۱۶ ویں صدی میں شمالی یورپ کے جزائر فریزیہ میں پیدا ہوئی ، صرف بالغوں کو بپتسمہ دینے کی قائل اور کلیسا کی انتظامیہ میں ملازمت اور فوجی سرکاری ملازمت قبول کرنے کے خلاف تھی۔.

مِنَّتی

(مجازا ً) منکسر ۔

مَنَّتیں بَڑھانا

منت پوری کرنا ، بھینٹ وغیرہ دینا ۔

مَنَّتیں مانْنا

رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مَنَّتیں مانْگْنا

رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مِنَّتیں کَرنا

انتہائی عاجزی سے کوئی درخواست کرنا ، عاجزیاں کرنا ، خوشامدیں کرنا ، ہاتھ جوڑنا ۔

مِنَّتیں اُٹھانا

احسانات اُٹھانا ، ممنون ہونا ؛ بہت خوشامد کرنا ۔

بے مِنَّتا

وہ دو شاخہ لکڑی جس میں بھنگڑ صافی باندھ کر (بغیر کسی دوسرے کی مدد کے) بھنگ چھانتے ہیں

mannite کے لیے اردو الفاظ

mannite

mannite کے اردو معانی

اسم

  • شَکرِ شیر خَشت

mannite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शुक्र-ए-शेर ख़िश्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

mannite

شَکرِ شیر خَشت

مِنَّتیں

منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔

مَنَّتیں

منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ

mennonite

پر وٹسٹنٹ فرقے کی شاخ ، مینونی کا پیرو جو ۱۶ ویں صدی میں شمالی یورپ کے جزائر فریزیہ میں پیدا ہوئی ، صرف بالغوں کو بپتسمہ دینے کی قائل اور کلیسا کی انتظامیہ میں ملازمت اور فوجی سرکاری ملازمت قبول کرنے کے خلاف تھی۔.

مِنَّتی

(مجازا ً) منکسر ۔

مَنَّتیں بَڑھانا

منت پوری کرنا ، بھینٹ وغیرہ دینا ۔

مَنَّتیں مانْنا

رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مَنَّتیں مانْگْنا

رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مِنَّتیں کَرنا

انتہائی عاجزی سے کوئی درخواست کرنا ، عاجزیاں کرنا ، خوشامدیں کرنا ، ہاتھ جوڑنا ۔

مِنَّتیں اُٹھانا

احسانات اُٹھانا ، ممنون ہونا ؛ بہت خوشامد کرنا ۔

بے مِنَّتا

وہ دو شاخہ لکڑی جس میں بھنگڑ صافی باندھ کر (بغیر کسی دوسرے کی مدد کے) بھنگ چھانتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mannite)

نام

ای-میل

تبصرہ

mannite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone