تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"manchu" کے متعقلہ نتائج

manchu

مَنچُو

مَنچا

رک : منچ ۔

مُونچا

سربستہ ، بند نیز راز ۔

مانچا

پلنگ، چارپائی، اونچی اور بہت بڑی چارپائی خصوصاً وہ پلنگ جو گاؤں کی چوپال میں آنے جانے والوں کے بیٹھنے کے لیے پڑا رہتا ہے

مَنچھی

رک : مچھی ، مچھلی ۔

مُونْچھا

رک : مونچھا ۔

مَن چاؤُ

دل سے ، خوشی سے ، برضا و رغبت

مَن چُھوٹنا

دل بیزار ہونا ، دل اکتا جانا ۔

مَن چور

دل چرانے والا ، جس نے دل لے لیا ہو ، جس پر دل مائل ہو ؛ مراد : معشوق

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

بَڑ مُونْچھا

بڑی بڑی مونچھوں والا

manchu کے لیے اردو الفاظ

manchu

manchu کے اردو معانی

اسم

  • مَنچُو
  • مَنچُوریا میں رہنے والے مَنگولی نَسَل کے لوگ جِنھوں نے ۱٦٤٤ ء میں چین فَتح کیا اور وہاں شاہی حَکُومَت کی بُنیاد رَکھی
  • مَنچُو لوگوں کی زُبان

manchu के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मनचूओ
  • मनचूओरया में रहने वाले मंगोली नस्ल के लोग जिन्हों ने १६४४ -ए-में चीन फ़तह किया और वहां शाही हकूओमत की बुनियाद रखी
  • मनचूओ लोगों की ज़ुबान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

manchu

مَنچُو

مَنچا

رک : منچ ۔

مُونچا

سربستہ ، بند نیز راز ۔

مانچا

پلنگ، چارپائی، اونچی اور بہت بڑی چارپائی خصوصاً وہ پلنگ جو گاؤں کی چوپال میں آنے جانے والوں کے بیٹھنے کے لیے پڑا رہتا ہے

مَنچھی

رک : مچھی ، مچھلی ۔

مُونْچھا

رک : مونچھا ۔

مَن چاؤُ

دل سے ، خوشی سے ، برضا و رغبت

مَن چُھوٹنا

دل بیزار ہونا ، دل اکتا جانا ۔

مَن چور

دل چرانے والا ، جس نے دل لے لیا ہو ، جس پر دل مائل ہو ؛ مراد : معشوق

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

بَڑ مُونْچھا

بڑی بڑی مونچھوں والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (manchu)

نام

ای-میل

تبصرہ

manchu

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone