تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mailman" کے متعقلہ نتائج

mailman

ڈاکِیا

مُلَمّاں

ؔ(عور) گھر میں روزمرہ کے استعمال کی جنس ، مصالحہ ، غلہ اور گھی وغیرہ جو مہینے بھر کے لیے گودام میں رکھوا دیا جائے ، آزوقہ ۔

مُعَلِّمان

پڑھانے والے ، درس دینے والے لوگ ، استاتذہ ۔

مُعَلِّمِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے

melamine

ا یک سفید شفاف مرکب مادّہ جو مائع، دلدلی گیس (میتھین) کے ساتھ ہم تکثیف ہو کر حرارت سے پگھل کر جمنے والا کیمیائی بہر وزہ بناتا ہے، ملمین۔.

مال و مَنال

دھن دولت، مال واسباب، روپیہ پیسہ اور جائداد

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

مَعْلُوم نَہ ہونا

علم میں نہ ہونا ، لا علم ہونا ۔

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

مالِ اَمانَتی

وہ روپیہ پیسہ یا سرمایہ جو امانتاً کسی کے پاس رکھا گیا ہو .

مُلائِم آنچ

دھیمی آنچ ، ہلکا تاؤ ۔

مُعَلِّمانَہ

معلم سے متعلق یا منسوب، پڑھائی کے پیشے سے متعلق، استادوں کے جیسا، استاد کی طرح

مالِ مَنْقُولَہ

(قانون) وہ جائداد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل ہوسکے، جیسے روپیہ، زیور، مویشی وغیرہ

مَعْلُوم نَہِیں

خبر نہیں، کیا معلوم، پتہ نہیں، میں نہیں جانتا، خدا جانے

مُعَلِّمِینِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ، قرآن پاک پڑھانے والے لوگ ۔

مِیل مَنزِل

رک : میل کا پتھر ۔

میلے میں جَھمیلا ہُوا ہی کَرْتا ہے

جہاں لوگ جمع ہوتے ہیں وہاں کبھی کبھی تکرار ہو ہی جاتی ہے

مُلْہَم مِنَ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مَعْلُوم نَہِیں تُم کَون ہو

تجاہل ِعارفانہ کے موقع پر مستعمل ، یعنی بہت خوب آدمی ہو

مُلَمَّع نِگاری

لکھنے میں بناوٹ اور تصنع سے کام لینا ، کلی پھندنے لگانا ۔

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

مَدْرَسَۃُ المُعَلِّمِین

teacher training college

مَکتَبِ دارُ المُعَلِّمِین

استادوں کو تربیت دینے کی جگہ یا درس گاہ ، تربیت گاہِ اساتذہ ۔

مُعَلِّمِ اِنْسانِیَت

تمام انسانوں کے استاد ، کوئی نبی ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ

میلے میں جائے تو روپیہ پیسہ ایسی جگہ رکھے جہاں کسی کی نظر نہ پڑ سکے

mailman کے لیے اردو الفاظ

mailman

ˈmeɪl.mæn

mailman کے اردو معانی

mailman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mailman)

نام

ای-میل

تبصرہ

mailman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone