تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"magnet" کے متعقلہ نتائج
magnet کے لیے اردو الفاظ
magnet کے اردو معانی
magnet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میگنِٹ اِگنِیشَن
(بیٹری اگنیشن) وہ احتراق یا اشتعال جو انجن کو چلانے کے لیے مقناطیس سے پیدا ہوتا ہے ۔
magneto
برقی جنریٹر،مستقل مقناطیسیوں سے لیس، جو اونچی طاقت کی برقی رو پیدا کرتے ہیں خصوصاً اندرونی احتراق والے انجنوں کو بھڑکانے والا [میگنیٹو الیکٹرک MAGNETO-ELECTRIC کا اختصار].
magnetron
ایک برقی نلکی جسے خورد موجوں کی تولید یا توسیع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس طرح کے برقیوں کے بہاؤ پر بیرونی مقناطیسی میدان کے ذریعے قابو رکھتے ہیں، مقنیطرون، میگنیٹرون۔.
magnetomotive
(قوت کی بابت) جو کسی برقی دور کے محاذی برمقناطیسی قوتوں کا مجموعہ ہو ، مقنا خیز (قوت).
magnetosphere
کسی سیارے یا ستارے کے ارد گرد کا علاقہ جہاں اس کا مقناطیسی میدان مؤثر ہوتا ہے، مقناطیسی کُرہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (magnet)
magnet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔