تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"macron" کے متعقلہ نتائج

macron

چھپے ہوئے حرف کے او پر نبرہ یا بل (زور) دے کر یا کھینچ کر پڑھنے کی علامت ۔.

مائِیکْرَون

میٹر کا دس لاکھواں حصّہ ؛ ایک پیمانہ ۔

micron

ایک میٹر کا دس لاکھواں حصّہ ۔.

macaroon

ایک چھوٹا ہلکا کیک یا بسکٹ جو انڈے کی سفیدی اور پسے ہوئے با دام یا کھو پرا ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔.

micronesian

مغربی بحرالکاہل کے مجمع الجزائر مائکرونیشیا سے متعلق۔.

micronutrient

قلیل مُغَذّی

mucronated

نوکیلا

macaronic

( جمع میں) بیرونی خصوصاً لا طینی اور دیسی زبانوں کے ملے جُلے الفاظ ( صنعت ملمع) میں لکھی ہوئی مزاحیہ نظم۔.

macaroni

سوئیاں

mucronate

نوکیلا

microanalysis

کیمیائی مرکب کا کم مقداری تجزیہ جس میں چند ملی گرام کا نمونہ جانچا جائے ؛ خرد تجزیہ۔.

microinstruction

مشینی ضابطہ ہدایات کی کوئی شق جس پر کمپیوٹر کی کار پردازی مبنی ہوتی ہے ۔.

macedoine

سلاد

mecédoine

ملے جلے پھل اور تر کاریوں کے تراشے ہوئے ٹکڑے یا قتلے جیلی کے ساتھ یا اس کے بغیر۔.

مِلی مائِیکْرون

(طبیعیات) لمبائی کی اکائی ، ملی میٹر کا دس لاکھواں یا مائیکرون کا ہزارواں حصہ

macron کے لیے اردو الفاظ

macron

ˈmæk.rɒn

macron کے اردو معانی

اسم

  • (گرامر) بڑا مدّ
  • مدِّ کلاں
  • کسی حرفِ علت پر ایک چھوٹی سی افقی لکیر[-] جس سے ظاہر ہو کہ اس حرف کو کھینچ کر پڑھنا ہے جیسے لفظ cave میں a
  • اردو میں [~] کی علامت جیسے لفظ آنا میں آ

macron के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (ग्रामर) बड़ा मद्द
  • मद्द-ए-कलाँ
  • किसी हर्फ़-ए-'इल्लत पर एक छोटी सी उफु़क़ी लकीर [-] जिस से ज़ाहिर हो कि उस हर्फ़ को खींच कर पढ़ना है जैसे लफ़्ज़ cave में a
  • उर्दू में [~] की 'अलामत जैसे लफ़्ज़ आना में आ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (macron)

نام

ای-میل

تبصرہ

macron

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone