تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"macaronic" کے متعقلہ نتائج

macaronic

( جمع میں) بیرونی خصوصاً لا طینی اور دیسی زبانوں کے ملے جُلے الفاظ ( صنعت ملمع) میں لکھی ہوئی مزاحیہ نظم۔.

macaronic کے لیے اردو الفاظ

macaronic

macaronic کے اردو معانی

صفت

  • (ادب) اس نظم سے متعلق جس میں کئی زبانیں استعمال کی گئی ہوں
  • اس نظم کا جس میں لاطینی یا یونانی زبان کے ساتھ دوسری زبانوں کے الفاظ کام میں لائے گئے ہوں
  • ظریفانہ نظم جس میں لاطینی الفاظ اور غیر لاطینی اختتامیوں یا لاحقوں سے ترکیب دیے گئے مرکبات استعمال کیے گئے ہوں
  • زبانوں کا مرکب
  • (مجازاً) معجونِ مرکب
  • کھچڑی
  • خلط ملط
  • گھال میل
  • گڈمڈ

اسم

  • (عموماً جمع) مرکب دُھن
  • نظم یا شعر
  • کھچڑی قسم کی زبان

macaronic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (अदब) उस नज़्म से मुत'अल्लिक़ जिसमें कई ज़बानें इस्ते'माल की गई हों
  • उस नज़्म का जिसमें लातीनी या यूनानी ज़बान के साथ दूसरी ज़बानों के अलफ़ाज़ काम में लाए गए हों
  • ज़रीफ़ाना नज़्म जिसमें लातीनी अलफ़ाज़ और ग़ैर-लातीनी इख़्तितामियों या लाल्क़ों से तरकीब दिए गए मुरक्कबात इस्ते'माल किए गए हों
  • ज़बानों का मुरक्कब
  • (मजाज़न) मा'जून-ए-मुरक्कब
  • खिचड़ी
  • ख़ल्त-मल्त
  • घाल-मेल
  • गडमड

संज्ञा

  • ('उमूमन जम') मुरक्कब धुन
  • नज़्म या शे'र
  • खिचड़ी क़िस्म की ज़बान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

macaronic

( جمع میں) بیرونی خصوصاً لا طینی اور دیسی زبانوں کے ملے جُلے الفاظ ( صنعت ملمع) میں لکھی ہوئی مزاحیہ نظم۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (macaronic)

نام

ای-میل

تبصرہ

macaronic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone