تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lower" کے متعقلہ نتائج
lower کے لیے اردو الفاظ
lower کے اردو معانی
صفت
- کمتر
- پست تر حیثیت، حالت میں دوسری اقدار یا مراتب سے کمتر
- کسی چیز کے نیچے واقع
- (ارضیات) قدیم ارضیاتی عہد سے متعلق
- زمین کے جدید تر بالائی طبقات کے نیچے
- جنوب میں زیادہ دور
فعل متعدی
- حیثیت میں کم کرنا
- نیچا کرنا
- کم یا پست کرنا ( جیسے قیمت، حجم، آواز، مقدار یا درجہ وغیرہ میں)
- عاجز کرنا
- کمزور کرنا
فعل لازم
- اترنا
- گھٹنا
- کمتر ہونا
- پست تر ہونا
- چھانا
- گرنا
- جھکنا
اسم
- کوئی چیز جو دوسری کے نیچے واقع ہو
- نچلی نشست
lower के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कमतर
- पस्त तर हैसियत, हालत में दूसरी अक़्दार या मरातिब से कमतर
- किसी चीज़ के नीचे वाक़े'
- (अर्ज़ियात) क़दीम अर्ज़ियाती 'अह्द से मुत'अल्लिक़
- ज़मीन के जदीद तर बालाई तबक़ात के नीचे
- जुनूब में ज़्यादा दूर
सकर्मक क्रिया
- हैसियत में कम करना
- नीचा करना
- कम या पस्त करना ( जैसे क़ीमत, हज्म, आवाज़, मिक़्दार या दर्जा वग़ैरा में
- 'आजिज़ करना
- कमज़ोर करना
अकर्मक क्रिया
- उतरना
- घटना
- कमतर होना
- पस्त तर होना
- छाना
- गिरना
- झुकना
संज्ञा
- कोई चीज़ जो दूसरी के नीचे वाक़े' हो
- निचली-निशस्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِیوَر
وہ مضبوط ڈنڈا دھات کی سلاخ جو بھاری یا جمی ہوئی چیز کو اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، ہیرم ، مشین میں لگی ہوئی سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے ، کھٹکے یا کمانی دار پُرزہ
لا وارِثی خَط
وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .
laevorotatory
کیمیا: قطبی روشنی کی شعاع کو بائیں طرف (گھڑی کی سوئی کے برخلاف) گھما دینے والا، چَپ گرداں۔.
لا وارِثی چِھٹّی
وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lower)
lower
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔