تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lottery" کے متعقلہ نتائج

lottery

قُرْعَہ

لاٹری ڈالْنا

بیچنا خریدنا ، لاٹری کے ٹکٹ کا لین دین کرنا.

لاٹری کَرانا

لاٹری کے طریقِ کار کے ذریعہ کسی چیز کی فروخت کا انتظام کرنا.

لاٹری نِکَلْنا

قرعہ اندازی کے ذریعہ انعام حاصل ہونا نیز قسمت یا اتفاق سے دولت ملنا.

لاٹری کا ٹِکَٹ نِکَل آنا

رک : لاٹری نکلنا جو زیادہ مستعمل ہے.

littery

بے تَرتيب

lottery کے لیے اردو الفاظ

lottery

ˈlɒt.ər.i

lottery کے اردو معانی

اسم

  • قرعہ اندازی
  • عوامی، خیراتی یا نجی مقاصد کے لیے سرمایہ اکٹھا کرنے کا ایک کھیل یا طریقہ جس میں نمبر لگے ہوئے ٹکٹ فروخت کیے جاتے ہیں جس کی قرعہ اندازی سے ٹکٹوں کے حامل انعامات کے حقدار ہوتے ہیں
  • وہ واقعہ یا معاملہ جس کا سبب قسمت یا اتفاق کو سمجھا جائے

lottery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ुर'आ-अंदाज़ी
  • 'अवामी, ख़ैराती या निजी मक़ासिद के लिए सरमाया इकट्ठा करने का एक खेल या तरीक़ा जिसमें नंबर लगे हुए टिकट फ़रोख़्त किए जाते हैं जिसकी क़ुर'आ-अंदाज़ी से टिकटों के हामिल इन'आमात के हक़दार होते हैं
  • वो वाक़ि'आ या मु'आमला जिसका सबब क़िस्मत या इत्तिफ़ाक़ को समझा जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lottery

قُرْعَہ

لاٹری ڈالْنا

بیچنا خریدنا ، لاٹری کے ٹکٹ کا لین دین کرنا.

لاٹری کَرانا

لاٹری کے طریقِ کار کے ذریعہ کسی چیز کی فروخت کا انتظام کرنا.

لاٹری نِکَلْنا

قرعہ اندازی کے ذریعہ انعام حاصل ہونا نیز قسمت یا اتفاق سے دولت ملنا.

لاٹری کا ٹِکَٹ نِکَل آنا

رک : لاٹری نکلنا جو زیادہ مستعمل ہے.

littery

بے تَرتيب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lottery)

نام

ای-میل

تبصرہ

lottery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone