تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loser" کے متعقلہ نتائج
loser کے لیے اردو الفاظ
loser کے اردو معانی
اسم
- ہارنے والا
- کھونے والا
- نقصان اُٹھانے والا
- کھونے والا
- ہارنے والا
loser के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हारने वाला
- खोने वाला
- नुक़्सान उठाने वाला
- खोने वाला
- हारने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لا شُعُور
زہن کا وہ حصّہ جس میں موجود جبلتوں ، محرکات ، تمثالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں
لَسوڑا
ایک نہایت چیپ دارپھل اور اس کے درخت کا نام، اس درخت کے پتے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر ہوتے ہیں اورگچھوں میں لگتے ہیں، پکنے پر پھل میں لسدار گُودا ہو جاتا ہے جو گوند کی طرح چپکتا ہے، یہ گودا کھان٘سی اور دمہ کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، پتے بیڑی کے اوپر لپیٹنے کے کام آتے ہیں، چھال کی ریشے سے رسے پٹے جاتے ہیں لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور کشتی وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے، پھولوں کی ترکاری اور کچے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں، سپستان
لا شُعُوری
ذہن کا وہ حصہ جس میں موجود جبلتوں، محرکات، ثمتالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (loser)
loser
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔