تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lilt" کے متعقلہ نتائج
lilt کے لیے اردو الفاظ
lilt کے اردو معانی
اسم
- چنچل ،اٹھلاتی چال۔.
- اسی طرح کے ٹھیکے کا گانا یا کھٹکے دار لَے ۔.
- خاص طرز کی کھنک یا سُریلا پن ، خوشگوار لہجہ۔.
فعل
- (خصوصاً بطور lilting صف) جھومتی ، جھوک دار چال سے چلنا یا مترنّم لہجے میں بولنا:
lilt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चंचल ,इठलाती चाल।
- इसी तरह के ठेके का गाना या खटकेदार लै ।
- ख़ास तर्ज़ की खनक या सुरीला पन , ख़ुशगवार लहजा।
क्रिया
- (ख़ुसूसन बतौर lilting सफ़) झूमती , झूकदार चाल से चलना या मुतरन्नम लहजे में बोलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لالْٹَین
ٹِین وغیرہ کے پھیلے ہوئے پیالہ نما پیندے اور ڈھانچے سے بنایا ہوا لیمپ چراغ جو چمنی لگا کر جلایا جاتا ہے، وہ فانوس جس میں شیشہ لگے ہوں، شیشے کی قندیل
لَیلَۃُ الْقَدْر
ماہ رمضان کے آخر عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک انتہائی مبارک رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور (عموماً) ستائیسویں شب جس میں عبادت کرنا افضل بتایا گیا ہے اور جس میں قرآن شریف نازل ہونا شروع ہوا (جب کہ اس شب کے تعین میں اختلاف پایا جاتا ہے) شب قدر، قدر و منزلت والی رات، متبرک رات، خوشی کی رات
عِلَّتِ غائِیَہ
وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اول ہو یا سج کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجعد ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے ظہور کے بعد ظہور میں آئے ، مقصودِ اعلیٰ ، اصلی وجہ ، جیسے چارپائی کی علت ِ غائی اس پر سونا ہے .
عِلَّتِ مَشائِخ
وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے، بویس
لَیلَۃُ الاِسْریٰ
ماہ رجب کی 26 اور 27 تاریخ کی درمیانی رات جس میں پیغمبر محمد کو معراج ہوئی، شب معراج
عِلّتِ نَاقِصَہ
وہ امر یا شے جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کیم ضرورت ہو (علّتِ نام (رک)کا نقیض).
عِلَّتِ تام
وہ اَمر یا شےئے جس سے دوسرے امر یا شئے کا وجود واجب ہو جائے یا جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کا انتظار نہ ہو . پورا سبب ، سببِ کامل .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lilt)
lilt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔