تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lever" کے متعقلہ نتائج
lever کے لیے اردو الفاظ
lever کے اردو معانی
اسم
- ٹیکن
- اٹھنگن
- ڈنڈا
- ڈنڈی
- بیرم
- (لیور)
- ليوَر
- بيرَم
- وَزنی چيز اٹھانے يا حَرکَت دينے کے لِيے اِستِعمال ہونے والی سُلاخ
lever के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टेकन
- अठनगन
- डंडा
- डंडी
- बैरम
- (लीवर
- लीवर
- बैरम
- वज़नी चीज़ उठाने या हरकत देने के लियए इसतिअमाल होने वाली सुलाख़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِیوَر
وہ مضبوط ڈنڈا دھات کی سلاخ جو بھاری یا جمی ہوئی چیز کو اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، ہیرم ، مشین میں لگی ہوئی سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے ، کھٹکے یا کمانی دار پُرزہ
لا وارِثی خَط
وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .
لا وارِثی چِھٹّی
وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .
لا وارِث خِطَّہ
(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .
laevorotatory
کیمیا: قطبی روشنی کی شعاع کو بائیں طرف (گھڑی کی سوئی کے برخلاف) گھما دینے والا، چَپ گرداں۔.
نُوری لِیوَر
کسی سلاخ کے طول کا نوپنےکا آلہ جو دھات کی ایک چھوٹی سی مستطیل پلیٹ پر مشتمل ہوتا ہے اس کے ایک کنارے پر آئینے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، روشنی کی جو شعاع آئینے پر پڑتی ہے وہ منعکس ہو کردور بین میں چلی جاتی ہے اور سلاخ کے طول کو ایک تھرما میٹر کے ذریعے جو اس کی چوڑٰ نالی میںلگا ہوتا ہے ناپ لیا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lever)
lever
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔