تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"law" کے متعقلہ نتائج
law کے لیے اردو الفاظ
law کے اردو معانی
- دَسْتُور
- دھنگ
- دھرم
- فَرْمان
- حُکْم
- قانُون
- رَسْم
- رِیت
- طَرِیقَہ
- اُصُول
law के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दस्तूर
- धंग
- धर्म
- फ़रमान
- हुक्म
- क़ानून
- रस्म
- रीत
- तरीक़ा
- उसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قانُونِ عامَّہ
وہ قانون جو رعایا کو افعالِ جائز کا حکم دیتا ہے اور افعالِ ناجائز کے ارتکاب سے باز رکھتا ہے.
قانُون گو
وہ محرّر، جس کے ذمّے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار
قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا
حکومت کے بنائے ہوئے قانون کو توڑنا، قانون کا لحاظ نہ کرنا، غیر قانونی حرکت کرنا
قانُونِ تَہْدِیدی
وہ قانون جس کی رُو سے یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اس شخص کو جو فلاں فعل ناجائز کرے کیا سزا ملنی چاہیے.
قانُونِ تَعْلِیل
(منطق) وجہ بتانے یا دلیل لانے سے متعلق قانون ، وہ قانون جو کسی چیز کی عِلّت ثابت کرے.
قانُونِ تَعْزِیری
وہ قانون جو ملک میں امن وامان قائم رکھنے اور رعایا کی جان ومال کی حفاظت کے لیے حکومت وضع کرتی ہے اور اس کے تحت نقص امن کے مجرموں کو سزا دیتی ہے.
قانُونِیا
بے ہودہ اور لغو باتیں بنا کر اور قانونی حوالہ دے کر جھگڑا یا حجت کرنے والا، حجّتی، جھگڑالو
قانُونِ ہِدایَتی
وہ قانون جس کی رُو سے رعایا کو حکم دیا جاتا ہے کہ افعالِ جائز کی تعمیل کرے اور افعالِ نا جائز کے ارتکاب سے باز رہے .
قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ
(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (law)
law
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔