تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"latter" کے متعقلہ نتائج
latter کے لیے اردو الفاظ
latter کے اردو معانی
- الاخیر
- بعد کا
latter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अल-अख़ीर
- बा'द का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَیٹَر پیڈ
خط لکھنے کے کاغذات جس پر خط بھیجنے والے شخص یا ادارے کا نام اور پتہ وغیرہ چھپا ہوا ہوتا ہے
لَیٹَر پریس
(طباعت) سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف کو ترتیب دے کر اُن کا مجموعہ بان٘دھ کر فرما بنا کے یا بلاک کے ذریعے چھاپنے کا طریقۂ طباعت (آفسٹ پرنٹنگ کے بالمقابل) .
red-letter day
خوشی کا یاد گار دن ، جشن منانے کا دن روزعید (ابتداً کوئی تہوار کا دن جو کیلنڈر میں سرخ روشنائی سے نشان زد کر دیا جاتا تھا ).
ڈَڈ لَیٹَرْ آفِس
(رسل و رسائل) لاوارث خطوط کا دفتر ، وہ جگہ جہاں ناقص پنہ لکھے ہوئے یا بیکار خطوط جمع کیے جاتے ہیں.
کانْفِیڈِنْشَل لَیٹَر
خفیہ ڈاک، پوشیدہ خط جو مکتوب الیہ کے سوا کسی کو نہ دکھایا جائے، وہ چٹھی جو سوائے اس کے جس کا اس پر نام لکھا ہو کوئی اور نہ کھل سکے
open letter
کسی کے نام کُھلی چٹھی یا کُھلا خط، خصوصاً احتجاجی جو اخبار یا رسالے میں شائع کرایا جائے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (latter)
latter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔