تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"larva" کے متعقلہ نتائج

larva

کسی حشرے کی نشوونما کا دور ،پہل روپ سے منجھ روپ تک، جیسے سنڈی یا جھانجھا۔.

لارْوا

(کیڑوں اور بعض دوسرے جانوروں کا) پہلا روپ، انڈے اور جسم کے بین بین ایک مادّہ، جو نشو و نُما پاکر کیڑا وغیرہ بن جاتا ہے، کیڑا، جوانڈے اور پیوپا کی درماینی منزل میں ہو

larval

پہَل رُوپی

لَدْوا

سین٘ٹھے یا جھاکڑ وغیرہ جو پرچھتی کے عوض کچّی دیوار پر رکھتے ہیں

لَدوائی

لدوانے کی اُجرت، لدوانے کا کام

لَداوا

بوجھ، بھار، اسباب

لَداوی

لداؤ (رک) کے مشابہ ، ڈاٹ سے بنی ہوئی چھت ، ڈاٹ کا بنایا ہوا.

لڑوا دینا

لڑانا کا، فساد کرا دینا

لا دَوا

جو علاج کے لائق نہ ہو، جس کی دوا نہ ہو، جو (شخص یا مرض) علاج کے لائق نہ ہو، لا علاج، بے درماں

لا دعوےٰ

فارغ خطی، دست برداری، دستا ویز عدم دعوے

لا دَعْوٰی

جس کا دعوٰی نہ ہو، آزاد، بے دعویٰ

لَڑْوَیَّا

لڑنے والا، جنگجو

لَدْوانا

کسی جانور یا گاڑی وغیرہ پر سامان رکھوانا، بوجھ ڈھوانا، لادنا کا متعدی المتعدی، بار کرانا

لَدْوانی

۔(ھ) مونث۔ لادنے کی اُجرت۔

لِڑْوانا

ملانا ، گُھلانا ، ہلانا

لَڑْوانا

ایک کو دوسرے سے لڑانا، جھگڑا کرانا، باہم متصادم کرانا، فساد کرانا

لداوا دینا

بوجھ لادنا، بوجھ اٹھانا

لا دعوےٰ دینا

کسی حق یا دعوے کو چھوڑ دینا

لا دَعْویٰ دینا

دست بردار ہو جانا ، کسی حق کو چھوڑ دینا ، کسی دعوےٰ کو چھوڑ دینا .

لا دَعْویٰ ہونا

(قانون) دست بردار ہونا .

لا دَعْویٰ لِکْھنا

دست برداری اور عدم دعوے کی دستاویز لکھ دینا، دست بردار ہوجانا، عدوے سے ہاتھ اٹھا لینا

لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

مَرَضِ لا دَوا

(طب) وہ مرض جس کا کوئی علاج نہ ہو

دَرْدِ لا دَوا

ایسا درد جس کی کوئی دوا نہ ہو، لاعلاج تکلیف

خَطِّ لا دَعْویٰ

(قانون) اِنکاری چٹّھی ، لاوارثی خط

دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ

بے دعویٰ ہونے کی سند

دَرْدِ لا دَوا ہونا

ایسا درد ہونا جس کی کوئی دوا نہ ہو

larva کے لیے اردو الفاظ

larva

ˈlɑː.və

larva کے اردو معانی

اسم

  • کسی حشرے کی نشوونما کا دور ،پہل روپ سے منجھ روپ تک، جیسے سنڈی یا جھانجھا۔.
  • دوسرے جانوروں کی نامکمل نشوونما یا ادھوری صورت، مثلاً مینڈک کا بچہ، غوکچہ۔.

larva के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी हशरे की नशव-ओ-नुमा का दौर ,पहल रूप से मंझ रूप तक, जैसे सिंडी या झांझा।
  • दूसरे जानवरों की नामुकम्मल नशव-ओ-नुमा या अधूरी सूरत, मसलन मेंढ़क का बच्चा, गो कच्चा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

larva

کسی حشرے کی نشوونما کا دور ،پہل روپ سے منجھ روپ تک، جیسے سنڈی یا جھانجھا۔.

لارْوا

(کیڑوں اور بعض دوسرے جانوروں کا) پہلا روپ، انڈے اور جسم کے بین بین ایک مادّہ، جو نشو و نُما پاکر کیڑا وغیرہ بن جاتا ہے، کیڑا، جوانڈے اور پیوپا کی درماینی منزل میں ہو

larval

پہَل رُوپی

لَدْوا

سین٘ٹھے یا جھاکڑ وغیرہ جو پرچھتی کے عوض کچّی دیوار پر رکھتے ہیں

لَدوائی

لدوانے کی اُجرت، لدوانے کا کام

لَداوا

بوجھ، بھار، اسباب

لَداوی

لداؤ (رک) کے مشابہ ، ڈاٹ سے بنی ہوئی چھت ، ڈاٹ کا بنایا ہوا.

لڑوا دینا

لڑانا کا، فساد کرا دینا

لا دَوا

جو علاج کے لائق نہ ہو، جس کی دوا نہ ہو، جو (شخص یا مرض) علاج کے لائق نہ ہو، لا علاج، بے درماں

لا دعوےٰ

فارغ خطی، دست برداری، دستا ویز عدم دعوے

لا دَعْوٰی

جس کا دعوٰی نہ ہو، آزاد، بے دعویٰ

لَڑْوَیَّا

لڑنے والا، جنگجو

لَدْوانا

کسی جانور یا گاڑی وغیرہ پر سامان رکھوانا، بوجھ ڈھوانا، لادنا کا متعدی المتعدی، بار کرانا

لَدْوانی

۔(ھ) مونث۔ لادنے کی اُجرت۔

لِڑْوانا

ملانا ، گُھلانا ، ہلانا

لَڑْوانا

ایک کو دوسرے سے لڑانا، جھگڑا کرانا، باہم متصادم کرانا، فساد کرانا

لداوا دینا

بوجھ لادنا، بوجھ اٹھانا

لا دعوےٰ دینا

کسی حق یا دعوے کو چھوڑ دینا

لا دَعْویٰ دینا

دست بردار ہو جانا ، کسی حق کو چھوڑ دینا ، کسی دعوےٰ کو چھوڑ دینا .

لا دَعْویٰ ہونا

(قانون) دست بردار ہونا .

لا دَعْویٰ لِکْھنا

دست برداری اور عدم دعوے کی دستاویز لکھ دینا، دست بردار ہوجانا، عدوے سے ہاتھ اٹھا لینا

لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

مَرَضِ لا دَوا

(طب) وہ مرض جس کا کوئی علاج نہ ہو

دَرْدِ لا دَوا

ایسا درد جس کی کوئی دوا نہ ہو، لاعلاج تکلیف

خَطِّ لا دَعْویٰ

(قانون) اِنکاری چٹّھی ، لاوارثی خط

دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ

بے دعویٰ ہونے کی سند

دَرْدِ لا دَوا ہونا

ایسا درد ہونا جس کی کوئی دوا نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (larva)

نام

ای-میل

تبصرہ

larva

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone