تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"langur" کے متعقلہ نتائج
langur کے لیے اردو الفاظ
langur کے اردو معانی
اسم
- لنگور ، لمبی دم والے ایشیائی بندروں میں سے کوئی خصوصاً جنسPresbytis سے تعلق رکھنے والا۔.
langur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लंगूर , लंबी दुम वाले एशियाई बंदरों में से कोई ख़ुसूसन जिन्सPresbytis से ताल्लुक़ रखने वाला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَنگَر
لوہے کا ایک نوک دار وزن جو بحری جہاز میں رسّے یا زنجیر سے باندھ کر رکھا جاتا ہے اور جہاں جہاز ٹھہرانا ہو وہاں اسے سمندر میں گرا دیتے ہیں نیز وہ وزنی پتّھر جسے چھوٹی کشتیوں کو کھڑا کرنے کے لیے رسّے سے باندھ کر سمندر میں لٹکا دیتے ہیں
لَنگَر دار
پاٹ دار یا چوڑے پھل کی تلوار وغیرہ، بھاری، وزنی، سنگین (خصوصاً تیغ کی صفت کے صور پر مستعمل)
لَنگَر رَسّا
(معماری) وہ رسّا جو لٹکن پلوں کی تعمیر میں لنگرانداز جہاز کے لنگر کے زور اور زاویے کے مطابق باندھا جاتا ہے .
لَنگَر لَنگوٹا کھولْنا
پہلوانی ترک کر دینا نیز اپنے فنّی مشغلے کو چھوڑ دینا یا اس سے دست بردار ہو جانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (langur)
langur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔