تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lamp" کے متعقلہ نتائج
lamp کے لیے اردو الفاظ
lamp کے اردو معانی
- دِیا
- سراج
lamp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दिया
- सिराज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَیمْپ پوسٹ
لالٹین یا قندیل کا کھمبا، روشنی یا بجلی کا کھمبا جس پر قندیل، کوکبہ وغیرہ لٹکا یا جڑا ہوا ہو
لَیمْپ خول
ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے
lamprey
پیٹرو مائی زونائڈی، Petromyzonidaeخاندان کا فقا ری ، بام مچھلی جیسا آبی جانور جس کے جسم پر کھپرے ، مہی پر یا جبڑے نہیں ہوتے ، لیکن چوسنے والے منہ میں سینگی دانت اور کھردری زبان ہوتی ہے ، تنبو مچھلی ، مرینا۔.
limpet
مختلف سمندری صدفوں میں سے کوئی خصوصاً عام گھونگا Patella vulgata اتھلے مخروطی خول والا جو اپنے چوڑے مضبوط پیر کی بدولت چٹانوں کے ساتھ چپک جاتا ہے ۔.
حِفاظَتی لَمْپ
گیس کا ایک لمپ جس کا پائدان عموماً شیشہ بند رہتا ہے تاکہ کافی روشنی بہم پہن٘چ سکے اس کا شعلہ تان٘ے کے تار کی جالی کی وجہ سے باہر نہیں نکلتا اور جس سے کان کے اندر کی گیس آگ نہیں پکڑتی اور کان کن حادثے سے محفوظ رہتے ہیں
safety lamp
معدنی سرنگوں میں استعمال ہونے والا حفاظتی لیمپ جس سے میتھین گیس کے بھڑکنے کا خطرہ نہیں ہوتا ۔.
ٹیبل لَیمْپ
ایسا لیمپ جو میز وغیرہ پر رکھا جاتا ہے عموماً اس پر ایک شیڈ ہوتا ہے تاکہ روشنی زیادہ نہ پھیلے ایسا لیمپ عام طور پر لکھنے پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lamp)
lamp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔