تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"labium" کے متعقلہ نتائج

labium

تشریح الاعضا: (عموماً جمع میں) اندام نہانی کو ڈھکنے والی کھال کے دوطرفہ غلاف ، لبان فرج۔.

لَبِ مَعْشُوق ہونا

تیر کا نشانے پر جا کر سوفار تک گڑ جانا، پورا تیر بیٹھنا

لَبِ مَعْشُوق

۔ مذکر۔ حُقّہ۔ یہ نام واجد علی شاہ آخری تاجدار اودھ نے رکھا تھا۔

لَبِ مَیگُوں

شراب کے رنگ جیسے ہونٹ ؛ سُرخی مائل یا گلابی ہونٹ

لَبّے مارنا

زور زور سے بکٹ بھر کے جلد جلد کوئی چیز اُٹھانا ، بڑے بڑے لقمے جلدی جلدی کھانا.

لَبِ مَرْگ

مرنے کے قریب

لَبِ مَحْبُوب

labium کے لیے اردو الفاظ

labium

ˈleɪ.bi.əm

labium کے اردو معانی

اسم

  • تشریح الاعضا: (عموماً جمع میں) اندام نہانی کو ڈھکنے والی کھال کے دوطرفہ غلاف ، لبان فرج۔.
  • کسی حشرے یا خول دار کیڑے کے خول کے دہانہ نما سوراخ کا نچلا حصّہ۔.
  • کسی شفوی پودے کے گل کے چہرے کا لب خصوصاً نچلا۔.

labium के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तशरीह उल-आज़ा: (उमूमन जमा में) अंदामे निहानी को ढकने वाली खाल के दो तरफ़ा ग़लाफ़ , लबान फ़र्ज।
  • किसी हशरे या ख़ौलदार कीड़े के ख़ौल के दहाना नुमा सूराख़ का निचला हिस्सा।
  • किसी शफ़वी पौदे के गुल के चेहरे का लब ख़ुसूसन निचला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (labium)

نام

ای-میل

تبصرہ

labium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone