تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laager" کے متعقلہ نتائج
laager کے لیے اردو الفاظ
laager کے اردو معانی
اسم
- جنوبی افریقہ: حلقہ باندھ کر کھڑے کیے ہوئے چھکڑوں، موٹروں سے بنایا ہوا حصار ۔.
- فوج: بکتر بند گاڑیوں کو کھڑا کرنے کی جگہ۔.
فعل
- (الف) گاڑیاں کھڑی کرکے مورچہ بندی کرنا (ب) لوگوں کو ایسے حصار میں ٹھہرانا ۔.
- پڑاؤ کرنا۔.
laager के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अफ़्रीक़ा: हलक़ा बांध कर खड़े किए हुए छकड़ों, मोटरों से बनाया हुआ हिसार ।
- फ़ौज: बकतरबंद गाड़ीयों को खड़ा करने की जगह।
क्रिया
- (अलिफ़) गाड़ियां खड़ी करके मोरचा बंदी करना (ब) लोगों को ऐसे हिसार में ठहराना ।
- पढ़ाओ करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَگور
پیچھے پڑ جانے والا جانور یا انسان، لاگو، جسے انسان کے خون کی چاٹ لگ گئی ہو، انسان کے خون کی چاٹ پرلگا ہوا شیر وغیرہ
لَنگَر
لوہے کا ایک نوک دار وزن جو بحری جہاز میں رسّے یا زنجیر سے باندھ کر رکھا جاتا ہے اور جہاں جہاز ٹھہرانا ہو وہاں اسے سمندر میں گرا دیتے ہیں نیز وہ وزنی پتّھر جسے چھوٹی کشتیوں کو کھڑا کرنے کے لیے رسّے سے باندھ کر سمندر میں لٹکا دیتے ہیں
لَنگَر دار
پاٹ دار یا چوڑے پھل کی تلوار وغیرہ، بھاری، وزنی، سنگین (خصوصاً تیغ کی صفت کے صور پر مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (laager)
laager
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔