تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kyrie" کے متعقلہ نتائج

kyrie

(الف) با جماعت عبادت کے شروع میں رومن کیتھلک اور یونانی قدامت پسند کلیسائوں میں پڑھی جانے والی دعا؛ نیز اس کی دُھن (ب) بعض اوقات انگلیسی کلیسا کی عبادت میں بولے جانے والے جوابی کلمات۔.

کیاری

کِیارا

رک : کیاری.

کِیاری

کھیت یا باغ کا وہ ہر ایک چھوٹا حصّہ جو پانی دینے کے واسطے بنالیتے ہیں، کھیت یا باغ کا ہر ایک چھوٹا حصّہ جس کی مینڈ بنا دیتے ہیں، قطعہ باغ، تخت باز

کِیارَہ

رک : کیاری.

کَیّادی

دغا بازی، فریب کاری، مکر و فریب، دھوکا

قِیادَہ

یعنی لڑائی کے وقت فوج کی سپہ سالاری کرنا.

قَائِدَہ

ایک قسم کا سان٘پ جس کا پھن نہیں ہوتا اور زیادہ سے زیادہ سوا گز کا ہوتا ہے.

عَقائِدی

عقائد سے منسوب یا متعلق

کِیاری بَنْدی

گیاری بنانا ، کھیت یا باغ میں پانی پہنچانے کے لیے کیاریوں کو درست کرنا.

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

خِلافِ قاعِدَہ

قاعدہ کے خلاف، طریقہ اور عادت کے برعکس، اصول کے خلاف، قانون کے خلاف، غیرقانونی

کھیتی کِیاری

رک : کھیتی باڑی .

ہَنگامی کِیاری

وہ کیاری جو سال یا دو سال کے لیے رکھی جائے تاکہ جنگل کے اندر کے قطعات کو پر کرنے کی ضرورت پوری ہوسکے ، مخصوص ضرورت کے تحت عارضی طور پر بنائی گئی کیاری ۔

kyrie کے لیے اردو الفاظ

kyrie

kyrie کے اردو معانی

اسم

  • (الف) با جماعت عبادت کے شروع میں رومن کیتھلک اور یونانی قدامت پسند کلیسائوں میں پڑھی جانے والی دعا؛ نیز اس کی دُھن (ب) بعض اوقات انگلیسی کلیسا کی عبادت میں بولے جانے والے جوابی کلمات۔.
  • اس کے لیے ترتیب دی ہوئی موسیقی ۔.

kyrie के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) बाजमाअत इबादत के शुरू में रोमन कैथलिक और यूनानी क़दामत पसंद कलीसाओं में पढ़ी जाने वाली दुआ; नीज़ उस की धुन (ब) बाअज़ औक़ात अनगलीसी किलीसा की इबादत में बोले जाने वाले जवाबी कलिमात।
  • इस के लिए तर्तीब दी हुई मूसीक़ी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kyrie)

نام

ای-میل

تبصرہ

kyrie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone