تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kook" کے متعقلہ نتائج
kook کے لیے اردو الفاظ
kook کے اردو معانی
- عجیب شخص
- خَبْطی
- نِرالا
- پاگَل
kook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अजीब शख़्स
- ख़ब्ती
- निराला
- पागल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُوک چَڑْھنا
گھڑی گھنٹے وغیرہ میں زیادہ کُنجی لگ جانا ، چکّر کا زیادہ کسا جانا ، چابی زیادہ بھر جانا
کوک شاسْتْر
وہ کتاب جس میں عورتوں کی اقسام، عیب و خوبی اور ان سے مجامعت اور لطف اندوزی کے طریقے وغیرہ درج ہوں، کتابِ لذّت النّسا، بھوگ ولاسن
کوک جَلی
رک : کوکھ جلی ، وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پہنچا ہو ، بددعا کے طور پر بھی بولتے ہیں.
کُوک اُتَرْنا
کوک ختم ہوجانا ، چابی ختم ہونا ، گھڑی باجے یا گھنٹے وغیرہہ کے چکّر کا کُھل جانا ، کُنجی ہوچُکنا.
کُکْڑا
سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن کالا اور سر سرخی مائل ہوتا ہے اس کے تمام جسم پر سوائے گردن کے گل ہوتے ہیں یہ نہایت زہریلا ہوتا ہے اس کا کاٹا ہوا بیس دم سے زیادہ زندہ نہیں رہتا.
کُوکْڑا
(مرغبانی) مرغیوں کی ایک بیماری، جس میں مرغ اور مرغیاں من٘ھ کھول کر سان٘س لیتے ہیں اور مُنھ سے لیس دار مادہ رال کی طرح ٹپکتا ہے، بیٹ نرم بدبودار اور سبزی مائل ہوتی ہے، رانی کھیت
کُکْرَونْدا
یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل
کوک کروں تو جگ ہنسے چپکے لاگے گھاؤ ایسے کٹھن سینہ کوکے بد کروں اپاؤ
عشق کی تعریف ہے اگر آواز نکالوں تو لوگ ہنسیں اور چپ رہوں تو سخت تکلیف ہو، اس کا علاج کیا جائے
کُکَّڑ کھانسی
کالی کھان٘سی ، کوکر کھان٘سی کی ایک قسم جس میں مریض کو جب کھان٘سی اُٹھتی ہے تو آخر میں مرغ کی آواز کی طرح کی سیٹی نما آواز نکلتی ہے اس لیے اسے دلکی سعال بھی کہتے ہیں، شہقہ.
کُکْرَوندَہ
تین یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل.
کَوکَبی گَھڑی
ایسی گھڑی یا آلہ جس سے نصف النہار ستاروں کے عبور کے اوقات کے وقفے میں ستاروں کے اضافی محلِ وقوع کو ظاہر کیا جا سکتا ہے.
کَوکَبی وَقْت
وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو جب کہ اس وقفہ کو کو کبی گھنٹوں ، منٹوں وغیرہ میں بیان کیا جائے.
کَوکَبی مُدَّت
(ہیئت) ایک ستارے سے چل کر واپس اسی ستارے تک پہنچنے کے وقفہ کو کوکبی مدّت(Period Sidereal) کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kook)
kook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔