تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"known" کے متعقلہ نتائج
known کے لیے اردو الفاظ
known کے اردو معانی
- فاش
- جانی ہوئی
- کُھلا
- مَعْلُوم
- روشناس
known के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ाश
- जानी हुई
- खुला
- मा'लूम
- रू-शनास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُنواں
گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ
کُنووں میں بانس پَڑنا
کن٘ووں میں بان٘س ڈالنا (رک) کا لازم ، بڑی شدت سے جستجو و تلاش ہونا ، بیقراری و پریشانی کے ساتھ جستجو کرنا.
کُنْویں جَھنْکوانا
۔۱۔کنویں کا پانی یا تہ دکھانا۔ ۲۔(ٹوٹکا) جسے کتّا کاٹے اُسے سات کنویں جھانکنا یعنی ہر کنویں پر جا کر اس کا پانی جھانکنا مفیصد سمجھا جاتا ہے۔ ۳۔(مجازاً) حیران کرنا۔ آوارہ پھرانا۔ دیوانہ اوار پھرانا۔ تھکامارنا۔ ؎ ؎
کُنویں کا تَوا
بڑے بڑے عمیق کن٘ووں کی تہہ میں حلقۂ چاہ کے برابر لوہے کا توا زنجیروں سے نصب کرتے ہیں تو اس توے کے سوراخوں سے چھن کر پانی آتا ہے
کُنویں میں دَھکیلْنا
مصیبت میں پھن٘سانا ، بُری جگہ لڑکی لڑکا بیاہ دینا ، لڑکی کا رشتہ غلط لوگوں میں کرنا.
کنویں بھانگ
سب کا بیوقوف ہو جانا، سب کا متوالا یا پاگل ہو جانا، کنویں میں بھنگ ڈال دی جائے تو جو پئے متوالا ہو جائیگا
کُنْویں کی تَہہ کا تارا
۔ کبھی نہایت گہرے اور پُرانے کنویں میں دیکھتے ہیں۔ اندھیرے کے سبب سے کچھ نظر نہیں آتا غور کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے دیکھنے والا کہنا ہے وہ پانی تارا چمکتا ہے کبھی کہتے ہیں بڑا عمیق کنواںہے۔ ہم نے دیکھا ہے پانی دور کہیں تہہ میں تارا چمکتا ہے۔ ؎
کنویں کا مینڈک
(مجازاً) محدود معلومات و تجربات کا حامل ، بہت معمولی تجربات کا مالک ؛ مراد : کوتاہ نظر ، لاعلم ، بے خبر.
کُنویں میں ڈھکیلْنا
مصیبت میں پھن٘سانا ، بُری جگہ لڑکی لڑکا بیاہ دینا ، لڑکی کا رشتہ غلط لوگوں میں کرنا.
کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا
جو چیز مطلوب ہو وہ طالب کے پاس نہیں پہنچتی بلکہ طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے ، ضرورت پوری کرنے کے لیے ضرورت مند ہی کو زحمت اُٹھانی پڑتی ہے.
کُنویں کی مِٹّی کُنوِیں کو لَگْنا
جہاں کی کمائی ہو وہیں صرف ہونا ، آمد اور خرچ کا برابر رہنا ، کوئی نقصان نہ ہونا.
کُنْویں کی مِٹّی کُنْویں کو لَگتی ہے
۔مثل۔ جس قدر آمد ہوتی ہے اسی قدر خرچ بھی ہوتاہے۔ جہاں کی کمائی ہوتی ہے وہی صرف ہوتی ہے۔ ؎
اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی
ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (known)
known
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔