تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kindle" کے متعقلہ نتائج
kindle کے لیے اردو الفاظ
kindle کے اردو معانی
- جَگانا
- جوش دِلانا
- پُھونکْنا
- روشن کَرنا
- سُلْگانا
- اُبھارْنا
- اُکْسانا
kindle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जगाना
- जोश दिलाना
- फूँकना
- रोशन करना
- सुलगाना
- उभारना
- उकसाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کانڈلی
خرفہ ، ایک مشہور ساگ جس کے پتّے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسں دار ہوتے ہیں ، شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں
کَنْدالَہ
کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.
کَن٘دْلا کَش
کندلے کا تار تیارکرنے والا، سونے یا چاندی کا تار تیار کرنے والا، چاندی پر سونا چڑھانے والا کاری گر
کندلا لگانا
صبح اور شام فوج یا پولیس میں میگزین یا خزانہ گارد کے سب سپاہی ایک گھنٹے کے لئے باوردی تیاررہتے ہیں اور بندوقوں کوسنگینیں چڑھا کرچار چارکو اکٹھا کھڑا کردیتے ہیں اسے کندلا لگانا کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kindle)
kindle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔