تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kiln" کے متعقلہ نتائج
kiln کے لیے اردو الفاظ
kiln کے اردو معانی
- آوَہ
- بَھٹَّہ
- بَھٹّی
- پژاوہ
kiln के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आवा
- भट्टा
- भट्टी
- पझ़ावा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِیلْنا
جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .
قالِین
بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے
کِیلوں والی دِیوار
حفاظتی دیوار (جو جا بجا کیلیں لگا کر بنائی جائے جن پر منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو تاکہ سانپوں سے محفوظ رہیں)
قُولُونِ صاعِد
(طب) قولون کا اوپر چڑھنے والا حصہ ، قولون کا پہلا حصہ جو دائیں جانب کے کولھے سے اوپر کی طرف جگر تک چڑھتا ہے.
قُولُونِ نازِل
(طِب) قولون کا تیسرا حصہ جو تلی سے نیچے کی طرف جاکر بائیں جانب سے کولھے کے گڑھے میں پہنچتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kiln)
kiln
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔