تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kerf" کے متعقلہ نتائج
kerf کے لیے اردو الفاظ
kerf کے اردو معانی
- چاک
- چِیر
- شِگاف
kerf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चाक
- चीर
- शिगाफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کار فَرْما
کام بتلانے والا، کام لینے اور دینے والا، مُنتظم، صاحبِ اختیار، عمل میں لانا، حکم کرنا، حکم کرنے والا، حاکم، بادشاہ، استاد
korfball
باسکٹ بال کی طرح کا ایک کھیل جو دو فریقوں کے درمیان کھیلا جاتا ہے جس میں چھ چھ مرد اور چھ چھ عورتیں ہوتی ہیں۔.
کَرَفْس
اجمود کی قسم کی نبات، ایک چھترا دار پودا جس کے پھول سفید اور پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور ان سے کھانے کی قابوں کو سجاتے ہیں، بطور دوا مستعمل
عاقِرُفَرْحا
ایک تیز خوشبو والی دلدار جڑ کا نام جو دانْتوں کے درد اور تفویتِ باہ وغیرہ کے کام آتی ہے اور آگ کا اثر زائل کر دیتی ہے چنان چہ اکثر بازی گر اسی کو چبا کر منھ میں جلتا ہوا کوئلہ رکھ لیتے ہیں
قَیدی فَوجْداری
(قانون) وہ قیدی جو ملزم کسی جرمِ فوجداری کا ہوا ہو یا اس پر کوئی جرم فوجداری ثابت ہوا ہو ، وہ قیدی جو جیل فوجداری میں مقید ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kerf)
kerf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔