تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"involution" کے متعقلہ نتائج
involution کے لیے اردو الفاظ
involution کے اردو معانی
اسم
- تلفیف
- الجھا ہوا
- پیچیدگی
- کوئی پیچیدہ چیز
- پیچیدہ کرنے کا عمل یا پیچیدہ ہونے کی کیفیت
- کسی فقرے میں الفاظ کی پر پیچ ترتیب، جس میں عموماً کوئی جملہ یا مرکب، مسند اور مسند الیہ کے درمیان داخل کر دیا جاتا ہے
- جملۂ معترضہ
- (فعلیات) معکوس تبدیلی مثلاً کسی عضو کی افزائش کے بعد اپنے عام حجم کی طرف مراجعت
- زوال
- جسمانی تغیرات اور کمزوری جو کہولت سے وابستہ ہیں
- (حیاتیات) لپٹاؤ، لفاف
- اپنے اوپر لپٹنے کا عمل
- (جنین) شکمینہ سے خلیوں کا اندر کی طرف موڑ
- (ریاضی) صعود
- کسی مقدار یا اظہار کی طاقت میں مطلوبہ اضافہ
involution के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तल्फ़ीफ़
- उलझा हुआ
- पेचीदगी
- कोई पेचीदा चीज़
- पेचीदा करने का 'अमल या पेचीदा होने की कैफ़ियत
- किसी फ़िक़रे में अल्फ़ाज़ की पुर पेच तरतीब, जिस में 'उमूमन कोई जुम्ला या मुरक्कब, मुसनद और मुसनद इलैह के दरमियान दाख़िल कर दिया जाता है
- जुमला-ए-मो'तरिज़ा
- (फ़े'लियात) मा'कूस तब्दीली मसलन किसी 'अज़्व की अफ़्ज़ाइश के बा'द अपने आम हज्म की तरफ़ मुराज'अत
- ज़वाल
- जिस्मानी तग़य्युरात और कमज़ोरी जो कुहूलत से वाबस्ता हैं
- (हयातियात) लिपटाव, लिफ़ाफ़
- अपने ऊपर लिपटने का 'अमल
- (जनीन) शिक्मीना से ख़लियों का अंदर की तरफ़ मोड़
- (रियाज़ी) सु'ऊद
- किसी मिक़दार या इज़हार की ताक़त में मतलूबा इज़ाफ़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (involution)
involution
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔