تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"intuition" کے متعقلہ نتائج
intuition کے لیے اردو الفاظ
intuition کے اردو معانی
اسم
- وجدان
- بداہت
- الہام
- القا
- ادراک
- وہ علم جو ذہن براہِ راست استدلال اور تجزیہ کے بغیر حاصل کرے
- وجدانی علم
- کشف
- وہ حقیقت جو بصیرت کے ذریعے حاصل ہو
- آمد
- استدلال اور غور و فکر کے بغیر صداقت کا ادراک کرنے کی استعداد
- ایک چیز کا خیال جو از خود ذہن میں پیدا ہو جائے
intuition के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- विज्दान
- बदाहत
- इल्हाम
- इल्क़ा
- इदराक
- वो 'इल्म जो ज़ेहन बराह-ए-रस्त इस्तिदलाल और तज्ज़िया के बगै़र हासिल करे
- विज्दानी-'इल्म
- कश्फ़
- वो हक़ीक़त जो बसीरत के ज़री'ये हासिल हो
- आमद
- इस्तिदलाल और ग़ौर-ओ-फ़िक्र के बगै़र सदाक़त का इदराक करने की इस्तिदाद
- एक चीज़ का ख़याल जो अज़ ख़ुद ज़ेहन में पैदा हो जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (intuition)
intuition
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔