تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"introduce" کے متعقلہ نتائج
introduce کے لیے اردو الفاظ
introduce کے اردو معانی
فعل
- متعارف کرانا
- واقفیت کرانا
- واقف کرنا
- شناسائی کرانا
- تعارف کرانا
- کسی شخص یا اشخاص کو دوسروں کے سامنے پیش کرنا
- سامعین، عوام وغیرہ کے سامنے پہلی مرتبہ لانا
- سرکاری توجہ کے لیے پیش کرنا، مثلاً کوئی تجویز یا مسودہ قانون
- پہلی دفعہ کسی بات سے آگاہ کرانا
- آغاز کرنا
- شروع کرنا
- ظاہر کرنا
- آغاز کرنا، مثلاً کسی موضوع یا تقریر کا
- داخل کرنا
- ملاقات کرانا
- شامل کرنا
- تمہید اٹھانا
introduce के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- मुत'आरफ़ कराना
- वाक़फ़ियत कराना
- वाक़िफ़ करना
- शनासाई कराना
- त'आरुफ़ कराना
- किसी शख़्स या अश्ख़ास को दूसरों के सामने पेश करना
- साम'ईन, 'अवाम वग़ैरा के सामने पहली मर्तबा लाना
- सरकारी तवज्जोह के लिए पेश करना, मसलन कोई तज्वीज़ या मुसव्वदा क़ानून
- पहली दफ़'अ किसी बात से आगाह कराना
- आग़ाज़ करना
- शुरू' करना
- ज़ाहिर करना
- आग़ाज़ करना, मसलन किसी मौज़ू' या तक़रीर का
- दाख़िल करना
- मुलाक़ात कराना
- शामिल करना
- तमहीद उठाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (introduce)
introduce
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔