تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"institution" کے متعقلہ نتائج
institution کے لیے اردو الفاظ
institution کے اردو معانی
اسم
- اِدارَہ
- تاسِیس
- قِیام
- بُنْگاہ
- کوئی مسلمہ قانون، رواج، عمل یا تنظیم
- آئِین
- دَسْتُور
- تَعَیُّن
- تَدْوِین
- تَعْلِیم
- تَعْلِیم
- تَرْبِیت
- قاعِدَہ
- ریت
- ضابِطَہ
- قانُون
- مَجْمُوعَہ
- اُصُول
- (بول چال)کوئی معروف فعل یا مقصد
- کوئی تنظیم یا ادارہ جو کسی عوامی، تعلیمی یا خیراتی مقصد کے لیے قائم کیا گیا ہو
- مُؤَسِّسَہ
- وہ عمارت جو اس مقصد کے لیے مخصوص ہو
- قَید خانَہ
- کسی ثقافتی رویے کا بنیادی نمونہ یا ادارہ جیسے شادی کا ادارہ
- (کَلِیسیات) حضرت مسیح کی قائم کردہ عشائے ربانی
institution के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इदारा
- तासीस
- क़ियाम
- बुन-गाह
- कोई मुसल्लामा क़ानून, रिवाज, अमल या तंज़ीम
- आईन
- दस्तूर
- त'अय्युन
- तदवीन
- ता'लीम
- ता'लीम
- तर्बियत
- क़ा'एदा
- रेत
- ज़ाबिता
- क़ानून
- मज्मू'आ
- उसूल
- (बोल चाल)कोई मा'रूफ़ फ़े'ल या मक़्सद
- कोई तंज़ीम या इदारा जो किसी 'अवामी, ता'लीमी या ख़ैराती मक़्सद के लिए क़ाइम किया गया हो
- मुअस्सिसा
- वो इमारत जो उस मक़्सद के लिए मुख़्तस हो
- क़ैद-ख़ाना
- किसी सक़ाफ़ती रवैये का बुनियादी नमूना या इदारा जैसे शादी का इदारा
- (कलीसियात) हज़रत-ए-मसीह की क़ाइम कर्दा 'अशा-ए-रब्बानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (institution)
institution
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔