تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"index" کے متعقلہ نتائج
index کے لیے اردو الفاظ
index کے اردو معانی
- فِہْرِسْت
- اِشارِیَہ
index के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ेहरिस्त
- इशारिया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِنْڈَکس
ترتیب ابجد کے لحاظ سے کتاب وغیرہ کے مضامین موضوعات اور اشخاص وغیرہ کی فہرست (مع حوالہ صفحہ وغیرہ) ، اشاریہ ، فہرست مضامین ۔
cranial index
کھوپڑی کی پُوری لمبائی اور چوڑائی کے درمیان پائی جانے والی نسبت کو سو سے ضرب دینے کا حاصل
dow-jones index
چند منتخب حصص کے داموں پر مبنی اوسط قیمت حصص جو نیویارک کے دارالمبادلہ میں داموں کی کیفیت کو ظاہر کرتی ہے [امریکی ماہرین معا شیات C.H. Dow م: ۱۹۰۲ء اور E.D. Jones م: ۱۹۲۰ء سے منسوب].
refractive index
خلا میں روشنی کی رفتار اور کسی مادّے میں سے گزرنے کی رفتار کا باہمی تناسب ،اشاریۂ انعطاف ، انعطاف نما ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (index)
index
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔