تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"imam" کے متعقلہ نتائج

imam

مسجد میں نماز پڑھانے والا، پیش امام۔.

اِمام

نماز پڑھانے والا، پیش امام

اِیْمام

امام (رک).

عِمّام

پگڑیاں

اَمام

सामने, प्रत्यक्ष

اِماماں

کل امام ، ائمہ اِثنا عشر (رک) .

اَعْمام

باپ کے بھائی (بڑے ہوں یا چھوٹے)، چچا، تائے

عَمِیم

عام، سب کے لیے یکساں، پورا، تمام، مکمل

اِمام باڑا

وہ مکان جوامام حسین کی عزاداری کے واسطے مختص ہو، امام بارگاہ، عزا خانہ

اِمام دستہ

لوہے یا کسی اور سخت دھات سے بنا ہوا اوکھلی کی شکل کا ظرف اور کوٹنے کی موسلی جس میں مسالے اور دوائیں وغیرہ کوٹتے ہیں

اِمام شاہی

مسلمانوں کے ایک فرقے کا نام جو بہادر شاہ اول کے عہد حکومت میں ہندوستان میں منظم ہوا ؛ اس فرقے کا رکن .

اِمامْ ضامِن

امام ضامن (رک) کے نام کا سکہ یا کوئی قیمتی چیز جو کپڑے میں لپیٹ کر مسافر یا بیمار کے بازو پر باندھتے ہیں اور جسے منزل پر پہنچنے یا صحت یاب ہونے کے بعد نذر و نیاز یا کسی خیرات وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں

اِمام بارْگاہ

Shiite shrine dedicated to Imam Hussain

اِمامُ اْلاَئِمَّہ

امام اعظم (رک) کا لقب .

اِمامِ زَماں

( لفظاً ) اپنے زمانے کا امام ، ( مراداً ) :

اِمامِ اَوَّل

(جعفری) حضرت علی بن ابی طالب جو آنحضرت کے بعد سلسلہۂ ائمہ اثنا عشری کے پہلے امام ہیں .

اِمامِ اَعظَْم

حضرت ابوحنفیہ نعمان بن ثابت (۶۹۹ ع - ۷۶۷ ع) کا لقب ، (اہل سنت کے چار اماموں میں سے پہلے امام ، جن کے مقلد حنفی کہلاتے ہیں).

اِمامِ شَہر

شہر کا قاضی

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

امامِ ہند

شری رام چندر جی (اردو شاعر سر محمد اقبال نے اپنی ایک نظم 'رام' میں شری رام چندر جی کو اسی نام سے خطاب کیا ہے)

اِمامِ ناطِق

हज़रत इमाम जाफ़रे सादिक़, अभिभाषक-इमाम, उपदेशक-धर्मगुरु ।

اِمامِ ضامِن

جعفری: 'بارہ اماموں میں سے آٹھویں امام کا لقب جن کا نام علی اور لقب رضا تھا (کہا جاتا ہے کہ آپ خلیفہ ہارون رشید کے عہد میں زائرین کربلا کے ضامن ہوجاتے تھے کہ وہ زیارت کرکے واپس آجائیں گے اور حکومت کی عائد کردہ پابندیوں کے خلاف کوئی عمل نہیں کریں گے، یہ بھی خیال ہے کہ آپ جس طرح خلق اللہ کی بخشش کے ضامن ہیں اسی طرح حیوانات کے بھی بعض اوقات صیادوں سے ضامن ہوگئے ہیں

اِمامِ عَصْر

امام زماں

اِمامِ آخِرُ الزَّماں

(جعفری) بارھویں امام جن کا نام محمد اور القاب امام مہدی، امام غائب اور امام منتظر ہیں

اِمامِ سُبْحَہ

the large bead in the middle of the rosary

اِمامِ ضامِن کی ضامِنی

(جعفری) سفر کو روانگی کے وقت سدھارنے والے کی حفاظت کے لیےعموماًَ عورتوں کا روز مرہ .

اِمامَت پیشہ

अ. फा. वि. वह व्यक्ति जो किसी मसजिद में नमाज़ पढ़ाकर जीविका चलाता हो।

اِمامَت

امام کامنصب یا کام

اِمامِیَہ

ائمۂ اہل بیت کے ماننے والے مسلمان، فرقۂ شیعہ، فرقۂ شیعہ کا فرد

اِمامات

امامت (رک) کی جمع .

اِمامَین

(لفظاً) دو امام ، (مراداً) امام حسن اور امام حسین علیہما السلام .

عَمِیمُ الْاَشْفاق

سب پر یکساں مہربانی کرنے والا، سب پر عنایت کرنے والا، سب کی غم خواری کرنے والا، سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے والا

عَمِیمُ الْفَیض

عام طور پر فیض پہنچانے والا ، عموماً نفع بخش ۔

عَمِیمُ الْمِصْقداق

تمام چیزوں پر یکساں صادق آنے والا ۔

اَمّاںْ

ماں، مادر، خوشدامن

اُمَمْ

ایک ہی فکر کو اپنانے والی جماعتیں، مکاتبِ فکر

عَمِیمُ الْاَثَر

عموماً اثر کرنے والا، عام طور پر اثر اندازہونے والا

عَمامَہ دار

ریاکار مولوی یا عمامہ سے کھیلنے والا

عَمِیمُ الْبَرَکات

سب پر برکتیں بھیجنے والا

عَمامَہ باز

ریاکار مولوی یا عمامہ سے کھیلنے والا

عَمِیمُ الْاِحْسان

سب پر احسان کرنے والا، سب کے ساتھ بھلائی کرنے والا

عُمُوم

عام، عام ہونا، خصوص کا نقیض، علی العموم، سرسری طور پر

عَمائِم

پگڑیاں، دستار، صافے

عَمامَہ بَنْد

ریاکار مولوی یا عمامہ سے کھیلنے والا

عَمامَہ بانْدْھنا

پگڑی باندھنا، دستار لپیٹنا

عَمَامہ

پگڑی، ایک وضع کی پگڑی جو عالموں زاہدوں صوفیوں سے مخصوص ہے

immemorial

از حد قدیم

آم آتسار

کچے چاول

عَمامَہ اُچَھلْنا

پگڑی اُچھلنا، ذلیل ہونا، بے عزت ہونا

عَمامَہ اُچھالْنا

پگڑی اچھالنا، عزت اتارنا، ذلیل کرنا

عَمامَہ اُوچھالْنا

پگڑی اچھالنا، عزت اُتارنا، ذلیل کرنا

عام اَمانَت

(قانون) ایسی امانت، جو عامَۂ خلائق کے فائدہ کے لئے یا کسی عام غرض کے لئے قائم کی جائے

حَمامُ النُّوح

حکماے متاخریین کے دریافت کئے ہوئے ثوابت میں سے ایک ستارے کا نام، یہ کبوتر کی شکل کا ہے اور جنوب کی طرف ارنب کے قریب ہے.

حامِیمِیَّہ

ایک فرقہ جس کا پانی ابو محمد حامیم بن من اللہ محکسی تھا .

اُمِّید

آرزو، خواہش، تمنا

اُمُّ الْوَلَد

(لفظاً) بیٹے کی ماں ، (فقہ) وہ کنیز جس کے بطن سے اس کے آقا کا بچہ پیدا ہو .

اُمِّ وَلَد

رک: ام الولد.

اَمّاں جائی

بہن، خواہر، ماں جائی

اُمِ رَضاعی

کسی بچے کی وہ انا یا دائی جس نے اسے فقہ کی مقرر کردہ دفعات کے مطابق دودھ پلایا ہو .

اُمُّ الْاَولاد

ہر بال بچوں والی عورت کے لیے احتراماََ مستعمل

imam کے لیے اردو الفاظ

imam

imam کے اردو معانی

اسم

  • مسجد میں نماز پڑھانے والا، پیش امام۔.

imam के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मस्जिद में नमाज़ पढ़ाने वाला, पेश इमाम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (imam)

نام

ای-میل

تبصرہ

imam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone