تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hoarsen" کے متعقلہ نتائج
hoarsen کے لیے اردو الفاظ
hoarsen کے اردو معانی
فعل
- آواز کو بھاری کرنا
- آواز کا اس طرح ہو جانا
hoarsen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- आवाज़ को भारी करना
- आवाज़ का इस तरह हो जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَرْسوندھا
کولھو کا بیل ہانکنے والا ؛ کولھو کا بیل ہانکنے والے کی نشست جو بیل کے ساتھ چکر میں رہتی ہے .
حَدِیثِ نَفْس
وہ چیز جو قلب پر اول وارد ہوتی ہے؛ ایسا خیال جو صرف دل میں پیدا ہو اور اس کے کرنے کا عزم نہ ہو.
ہَر سِنگار
ایک درخت نیز اس کے پھول کا نام جس کے پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں (چونکہ اس کے خوشنما پھولوں کا ہار بنا کر عورتیں سنگار یعنی زینت کرتی ہیں اس لیے اس کو 'ہار سنگھار' بھی کہتے ہیں)
ہار سِنگھار کَرنا
چہرے یا جسم کی آرائش کرنا ، سجنا سنورنا ، پھولوں کے ہار یا زیورات سے خود کو سجانا ۔
ہاڑ سَنگ
ایک معدنی عنصر جو سفید رنگ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے یہ دھات لوہے اور گندھک کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہے بعد ازاں اس کو ترکیب خاص کے ذریعے علیحدہ کر لیا جاتا ہے ، سم الفار ۔
ہار سَنْگھار کی ڈَنڈِیاں
ہار سنگھار کے پھول کی ڈنڈیاں جو رنگنے کے کام آتی ہیں اور ان سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں
ہار سِنْگار کی ڈَنڈِیاں
ہار سنگھار کے پھول کی ڈنڈیاں جو رنگنے کے کام آتی ہیں اور ان سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں
مَرد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد ، مُشکِلے نِیست کہ آساں نَہ شَوَد
(فارسی شعر اردو میں بطور مقولہ مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، کوئی مشکل ایسی نہیں ہے کہ جو آساں نہ ہو جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hoarsen)
hoarsen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔