تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heron" کے متعقلہ نتائج
heron کے لیے اردو الفاظ
heron کے اردو معانی
اسم
- بگلا
- بوتمیار
- ہيرن
- بگلا
- بَگلے کی نَسّل مِیں لَمبی ٹانگ اور چُونچ والا پرندہ
heron के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बगुला
- बोतमयार
- हीरन
- बगुला
- बगुले की नस्ल में लंबी टांग और चूओनच वाला परिंदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہاروں
'Hārūn the Orthodox,' a celebrated Caliph of Bagdād (known to the readers of the 'Arabian Nights' as Haroun-al-rashid)
ہارُوں تو ہورُوں، جِیتُوں تو تھورُوں
جس آدمی کو اس کی مرضی کے خلاف کسی کام پر مجبور کیا جائے وہ چاہے فائدہ اُٹھائے چاہے نقصان راضی نہیں ہوتا
ہِرن
ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے
ہارُوں بھی ہار ، جِیتُوں بھی ہار
مقدمہ بازی یا جوئے میں سراسر نقصان ہوتا ہے ، ہارنے والا تو ہارتا ہی ہے جیتنے والا بھی نقصان اُٹھاتا ہے
hedonism
اخلاقیات کا یہ نظریہ کہ لذت اندوزی ہی خیر اعلیٰ اور انسانی اعمال کا مقصود ہے یا ہونا چاہیے؛ لذتیت۔.
حور عیں
عربی میں حور العین ہے، حور جمع حوار کی، عین جمع عیناء کی، زن فراخ چشم، سفید رنگ، سیاہ بال اور بڑی آنکھوں والی عورت
ہِرَن کا چَوکڑی بُھولنا
۔گھبراجانے یا خوف کھانے کے سبب ہرن کا گھبراکر ۔اپنی معمولی رفتار اور پھرتی کا بھول جانا۔ حواس باختہ ہوجانا۔؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (heron)
heron
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔