تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"helmet" کے متعقلہ نتائج

helmet

خود

ہَیلمِٹ

آہنی یا پلاسٹک کی بڑی ٹوپی جو سر کی حفاظت کے لیے پہنی جاتی ہے کلاہ آہنی ۔

sun-helmet

کاگ کی بنی ہوئی ٹوپی جو پہلے گوری نسل کے لوگ مشرقی ملکوں کی دھوپ میں پہنتے تھے۔.

حَلَمَۃُ الْعَین

غضن العین کے اندرونی جانب کوئے کے اندر ایک سرخ ابھار ہوتا ہے جس کو حلمۃ العین کہتے ہیں

حَلِیمُ الطَّبْع

وہ جس کی طبیت میں تحمل اور برداری ہو ، نرم مزاج .

heliometer

دوستاروں کے درمیان زاو یائی فاصلہ معلوم کرنے کا آلہ ، شمس پیما، جو پہلے پہل سورج کا قطر ناپنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔.

heliometric

شمس پیمایانہ

ہَول مِٹْنا

ڈر اور خوف ختم ہونا ، اضطراب اور گھبراہٹ کا دور ہونا.

helmet کے لیے اردو الفاظ

helmet

ˈhel.mət

helmet کے اردو معانی

  • خود

helmet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़ोद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

helmet

خود

ہَیلمِٹ

آہنی یا پلاسٹک کی بڑی ٹوپی جو سر کی حفاظت کے لیے پہنی جاتی ہے کلاہ آہنی ۔

sun-helmet

کاگ کی بنی ہوئی ٹوپی جو پہلے گوری نسل کے لوگ مشرقی ملکوں کی دھوپ میں پہنتے تھے۔.

حَلَمَۃُ الْعَین

غضن العین کے اندرونی جانب کوئے کے اندر ایک سرخ ابھار ہوتا ہے جس کو حلمۃ العین کہتے ہیں

حَلِیمُ الطَّبْع

وہ جس کی طبیت میں تحمل اور برداری ہو ، نرم مزاج .

heliometer

دوستاروں کے درمیان زاو یائی فاصلہ معلوم کرنے کا آلہ ، شمس پیما، جو پہلے پہل سورج کا قطر ناپنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔.

heliometric

شمس پیمایانہ

ہَول مِٹْنا

ڈر اور خوف ختم ہونا ، اضطراب اور گھبراہٹ کا دور ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (helmet)

نام

ای-میل

تبصرہ

helmet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone