تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"heal" کے متعقلہ نتائج

زَبُوں حال

جس کی حالت تباہ ہو، خستہ حال، مفلس، پھٹے حال، بری حالت میں

زَبُوں حالَت

زبوں حالی، خستہ حالی، معاشی طور پر گری ہوئی حالت مُفلسی

زَبُوں حالی

خستہ حالی، معاشی طور پر گری ہوئی حالت مُفلسی

زَبانِ حال

ظاہری حالت یا صورت جس سے بغیر کہے اندر کا حال معلوم ہو، ہیئت ظاہری

زُبانِ حال

ظاہری حالت یا صورت جس سے بغیر کہے اندر کا حال معلوم ہو، ہیئت ظاہری

حالِ زَبُوں

بُری حالت ، خراب کیفیت ، قابل رحم حالت

زَبانِ حال سے کَہنا

حالت سے ظاہر ہونا، بے کہے حالت موجودہ سے ظاہر کرنا

زَبانِ حال سے بَیان کَرنا یا ہونا

حالت سے ظاہر ہونا، بے کہے حالت موجودہ سے ظاہر کرنا

زَبانِ حال سے سُنانا

حالت سے ظاہر ہونا، بے کہے حالت موجودہ سے ظاہر کرنا

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

زَبان ہِلْنا

زبان پر حرفِ شکایت آنا، اُف کرنا، شِکایت ہونا

زَبان ہلانا

کہنا، بولنا، بات کرنا، لب کُشا ہونا

زبان ہِلا نَہ سَکْنا

بول نہ سکنا، بات نہ کرسکنا

زبان ہلانا مُشْکِل ہے

کوئی بول نہیں سکتا، کوئی اعتراض نہیں کرسکتا

زَبان ہِلانے سے کام نِکَلْتا ہے

تھوڑی سی کوشش سے کام ہوتا ہے

زَبان کیا چَلی دو ہَل چَل گَئے

جب کہتے ہیں کہ بہت باتیں بغیر سوچے سمجھے کی جائیں، بے سوچے سمجھے بک بک کرنا

جِس کی زَبان چلے اُس کے سَتَّر ہَل چَلیں

زبان دراز سب کو دبا لیتا ہے

جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول

خوف کے وقت پناہ مان٘گنے کے موقع پر کہتے ہیں.

بَزَبانِ حال

اس حالت سے جو شکل سے ظاہر ہو (کہنا کے ساتھ)

heal کے لیے اردو الفاظ

heal

hiːl

heal کے اردو معانی

  • زَخْم بَھرنا

heal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़ख़्म भरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (heal)

نام

ای-میل

تبصرہ

heal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone