تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"head" کے متعقلہ نتائج

head-on

سیدھی {ٹکّر }

head-dress

بالوں کا سنگھار

head wind

بادِ مُخالِف

head first

سر کو آگے کی پوزیشن میں رکھتے ہوۓ

ہیڈ کُک

وہ باورچی جس کی ہدایت کے مطابق دوسرے باورچی کھانا پکاتے ہیں ، باورچیوں کا نگران شخص ۔

ہاڑ

ساون سے پہلے اور جیٹھ کے بعد کا مہینہ، اسساڑھ کا مہینہ

ہیڈ آفِس

صدر دفتر، کسی ادارے کا مرکزی یا بڑا دفتر

ہیڈ آفِس

۔(انگ) مذکر۔صدر دفتر

ہیڈ اوفِس

رک : ہیڈ آفس ؛ دفتر اعلیٰ ، بڑا دفتر ، صدر دفتر

head over heels

اُلٹی حالت میں

head worker

دانِشور

ہیڈ مَولَوی

انگریزوں کے زمانے میں قائم بعض سرکاری تعلیمی اداروں کے مشرقی زبان و ادب کے شعبے کا نگران نیز اس کا کام اور عہدہ (اسے چیف مولوی بھی کہتے تھے بعد میں اس عہدے کا نام تبدیل ہوگیا) ۔

head-hunting

بعض قبائل میں دشمنوں کے سر جمع کرنے کی روایت۔.

ہیڈ نوٹ

تحریری تمہیدی بیان ، قانونی رپورٹ سے پہلے کا بیان ، سرعبارت ۔

ہیڈ بُوائے

وہ طالب علم جو اپنے ہم جماعتوں کا نگران ہو، مانیٹر

ہیڈ خَلاصی

ملاحوں کا سربراہ ، بحری جہاز پر کام کرنے والے مزدوروں کا نگراـن ۔

ہیڈ مُحَرِّر

تھانے میں روزنامچہ لکھنے والوں کا نگراں ، میر منشی

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

ہیڈ چَپراسی

کسی دفتر یا ادارے میں قاصدوں یا اردلیوں کا سربراہ ۔

ہیڈ گَرْل

طالبات کی اقامت گاہ یا اسکول یا کالج کی وہ طالبہ جو تمام طالبات کی نگران ہو

ہیڈ لائِن

(صحافت) اخبار کے صفے پر خبر کا عنوان یا سرخی ، شہ سرخی / سرنامے ، جلی سرخیاں شہ سرخیاں

ہیڈ کیشیئر

بینک میں نقد رقم لینے اور دینے والے شخص کا نگراں یا بڑا افسر ، کسی بینک میں نقدی کا زمے دار یا سربراہ

ہاڈ

جسم

ہیْڈ فُون

سر پر ٹکنے والی قوس نما پٹی کے دونوں سروں پر لگے ہوئے ریڈیو وغیرہ کی آواز تنہا سننے کا مختلف اقسام کا ایک آلہ ، سر فون ، کن فون نیز لاسلکی یا ٹیلی فون سننے کا آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا دیتے ہیں

ہیڈ نَرس

نرسوں کی نگران خاتون ۔

ہیڈ وَرکْس

دریا پر وہ مقامات جہاں سے بند باندھ کر نہر نکالی جاتی ہے (رک : ہیڈ معنی نمبر۵) ۔

ہیڈ کَلرْک

کلرکوں کا افسر، میر منشی، صدر محرر

ہیڈ ویٹَر

صدر بیرا ، ویٹر جو ریستوران میں نگرانی کا کام کرے ، بالخصوص بیروں اور کھانا اور مشروبات پیش کرنے والے دیگر ملازمین کی نگرانی کا کام کرنے والا شخص ۔

ہَیڈ اِنجَن کا

Engine head

ہِڈ ماسٹَر

اسکول کا صدر مدرس ، (رک : ہیڈ ماسٹر) ۔

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

ہیڈ ٹِیچَر

اساتذہ کا سربراہ ، کسی مکتب وغیرہ کا بڑا معلم ۔

heady

عاقِبَت نا اَنْدیش

headway

تَرَقّی

headed

سر

headless

بے سَر

ہیڈ کونسْٹبَل

رک : ہیڈ کا نسٹبل

ہیڈ کَنسٹِبَل

رک : ہیڈ کانسٹبل

ہِڈ کانسٹیبَل

پولیس کے سپاہیوں کا چھوٹا افسر ؛ رک : ہیڈ کانسٹبل ۔

ہیْڈ کانْسٹِبَل

پولیس کا ایک عہدے دار جو کانسٹبل سے بڑا ہوتا ہے، کانسٹبلوں کا افسر

headstall

لگا م کے سر ے پر گھوڑے کے سر کا ساز، سر دوال۔.

headmoney

جزیہ

headcheese

سری پاۓ پنیر

headline

پیشانی

headache

سَر دَرْد

headroom

پل کی زیریں سطح اور اس کے نیچے سے گزرنے والی گاڑی کی اونچائی کے درمیان چھوڑا ہوا فاصلہ ۔.

headachy

درد سَر پیدا کرنے والا

headnote

تحریری بیان

headtire

سر کی پوشاک

headpiece

ٹوپی

headstone

کَتْبَہ

headmistress

صدرِ مَدرَسہ

headship

سرداری، خصوصاً ہیڈ ماسٹر، ہیڈ مسٹر س کا منصب۔.

headman

سَردار

heading

سُرْخی

headset

سرفو نوں کی جوڑی جس کے ساتھ اکثر مائکرو فون بھی ہوتا ہے، برقی آواز رسانی میں مستعمل۔.

ہیڈ آف دی ڈِیپارْٹمنْٹ

کسی شعبے یا ادارے کا سربراہ (عموماً کسی درس گاہ میں) نیز اعلیٰ افسر ۔ ا

headstream

سر ندی

head کے لیے اردو الفاظ

head

hed

head کے اردو معانی

  • سَر
  • سَردار
  • سَر گِروہ
  • دِماغ

head के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सर
  • सरदार
  • सर-गिरोह
  • दिमाग़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (head)

نام

ای-میل

تبصرہ

head

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone