تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"harlequin" کے متعقلہ نتائج
harlequin کے لیے اردو الفاظ
harlequin کے اردو معانی
اسم
- (Harlequin)(الف) چپ سوانگ کا ایک روایتی خاموش کردار عموماً نقاب پوش اور لو زاتی نقو ش والے لباس میں ملبوس(ب) تواریخ: اطالوی طربیہ ناٹکوں کا ایک کردار۔.
- (مراد: harlequin duck ) آئس لینڈ کی ایک مرغابی جس کے پر کئی رنگ کے ہوتے ہیں Histrionicus histrionicus ۔.
صفت
- پچ ر نگا یا کئی رنگ کا، رنگا رنگ۔.
harlequin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (Harlequin)(अलिफ़) चप स्वांग का एक रिवायती ख़ामोश किरदार उमूमन नकाबपोश और लो ज़ाती नुक़ूश वाले लिबास में मलबूस(ब) तवारीख़: इतालवी तरबीह नाटकों का एक किरदार।
- (मुराद: harlequin duck ) आइसलैंड की एक मुर्ग़ाबी जिस के पर कई रंग के होते हैं Histrionicus histrionicus ।
विशेषण
- पिच रंगा या कई रंग का, रंगा रंग।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (harlequin)
harlequin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔