تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grum" کے متعقلہ نتائج
grum کے لیے اردو الفاظ
grum کے اردو معانی
- دُرُشْت
- مُکَدَّر
grum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दुरुश्त
- मुकद्दर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
grummet
دھاگے کے ریشے اور سیندور کا آمیزہ جِسے دو پائپوں کے درمیان جوڑ کر بند کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے
گَرْم و سَرْد دیکْھنا
زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا، گرم و سرد اُٹھانا
گَرْم سَرْد سَہْنا
حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.
گَرْما زَدَگی
پرندوں کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب جانور کثرت سے پانی پیتا ہے اور دوپہر کے وقت شدت کی کرب اور تڑپ ہوتی ہے ، شدت گرما کا اثر ، لُو لگنا.
گَرْ مَصالَح
(مجازاً) طرح طرح کے فوجی ، طرح طرح کے ہتھیار ، طرح طرح کی تراکیب کا مجموعہ ؛ مراد : لوازم ، تدابیر.
گَرْم و سَرْد اُٹھانا
زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (grum)
grum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔