تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"greek" کے متعقلہ نتائج
greek کے لیے اردو الفاظ
greek کے اردو معانی
اسم
- یونانی
- قدیم یا جَدید یونان کا باشِندہ
- پیدائشی
- یونانی نَسَل کا شَخص
- یونانی کلیسا کا رُکَن
- یونانیوں کی زُبان
greek के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी
- क़दीम या जदीद यूनान का बाशिंदा
- पैदाइशी
- यूनानी नस्ल का शख़्स
- यूनानी किलीसा का रुकन
- यूनानियों की ज़ुबान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَدیڑ
(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.
گِیدَڑ
کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار
گُورک دَھنْدا
۔ (ھ) مذکر۔ ایک قسم کا قفل جس کا کھولنا مشکل ہوتا ہے۔ ۲۔ایک آلہ جس کے ایک طرف ایک دھاگا ایک رنگ کا دوسری طرف سے دوسرے رنگ کا نکلتا ہے۔ بچوں کا کھیل ہے۔ ۳۔کنا ہے اُس چیز سے جو انسان کو دقّت اور مشکل میں ڈالے پیچیدہ معاملہ۔ بکھیڑے کا کام۔ جھگڑا بکھیڑا۔
غَرْقی عَدَسات
(سائنس) چوبِ دیودار کے روغن میں ڈبوئے عدسے ، ان کے ذریعے چیزیں زیادہ صاف نظر آتی ہیں .
گَنْدَک آنوْلَہ سار
برصغیر میں اکثر پائی جانے والی گندک کی دو قسموں میں سے ایک قسم جو پیلے رنگ کی چمکدار ہوتی ہے (دوسری قسم مٹھیا کہلاتی ہے جس کی ڈھلی ہوئی گول بتیاں ہوتی ہیں)، آنولہ سار گندھک
گُودَڑ میں گِندوڑا
رک : گُودڑ کا لعل ، وہ شخص جس کی ظاہری حالت سے اس کا عالی خاندان ، عالم یا صاحبِ کمال ہونا نہ معلوم ہو ، ادنیٰ لوگوں میں لائق آدمی ، بُروں میں اچھا
غَرْقاب وادی
(جغرافیہ) گلیشیئر کے عمل سے بننے والی تنگ اور گہری وادی جس میں سمندر کا پانی بھرا ہوتا ہے یا سمندر کی وہ لمبی اور پتلی شاخ جو پہاڑوں کے درمیان واقع ہو .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (greek)
greek
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔