تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"graben" کے متعقلہ نتائج
graben کے لیے اردو الفاظ
graben کے اردو معانی
اسم
- ارضیات: زمینی رخنوں کی بنا پر ہر سطح پر پڑنے والی دراڑ یا گڑھا۔.
graben के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अर्ज़ियात: ज़मीनी रख़नों की बना पर हर सतह पर पड़ने वाली दराड़ या गढ़ा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِرِیباں پَکَڑ کے لانا
بزورلانا ، زبردستی سے پکڑ کر لانا ، گریباں میں ہاتھ ڈال کر کشاں کشاں (فرض وصول کرنے یا کسی شدید کوتاہی یا بدمہری کا گلا کرنے اور تلافی چاہنے کے لیے).
غَرِیبوں نے روزے رَکھے، دِن بَڑے ہو گَئے
بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے
گِریبان میں مُنہ ڈالنا
۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎
گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا
شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .
گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا
اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .
گِرِیباں کھینچْنا
بیگار، بے دلی کا کام، جبراً کوئی کام لینے کے لیے گریبان سے پکڑ کر لے جانا، حاکم کے پاس پیش کرنے یا زبردستی کوئی کام کرنے کے لیے کھینچنا
گِرِیباں کا ہِلال
گریباں کا بالائی حصّہ جو ہلال کی شکل کا ہوتا ہے ، کنٹھا ، گلا ، گریباں کی بالائی پٹی جو گردن کے گرد ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (graben)
graben
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔