تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"government" کے متعقلہ نتائج

government

عَمَل داری

گَوَرنمِنٹ اِسکُول

وہ اسکول جو حکومت کے زیرِ انتظام ہو ، سرکاری مدرسہ

گورنمنْٹ ہاؤس

۔(انگ۔ ہاؤس کا تَلَفُّظ۔ ہا اُس ہے) مذکر۔ وہ مکان جس میں گورنر یا لفٹنٹ گورنر رہتے ہیں۔

گَوَرْنْمِنْٹ ہاؤس

وہ سرکاری مکان جس میں گورنر رہتا ہے یا جس میں اس کا دفتر واقع ہو

گَوَرْنْمِنْٹ سَرْوَنْٹ

حکومت یا سرکار کی ملازمت کرنے والا ، سرکاری ملازم ، حکومت کا اہلکار یا نمائندہ

گَوَرْنْمِنْٹ سَرْوِس

سرکاری ملازمت ، حکومت کی ملازمت ، نجی ، ملازمت یا پرائیوٹ سروس کے مقابل

governmental

حُکُومَتی

local government

مقامی حکومت

صُوبائی گَوَرنمِنٹ

رک : صوبائی حکومت.

شَخْصی گَوَرْنْمِنْٹ

رک: شخصی حکومت.

سَیلْف گَوَرْنْمِنْٹ

خود حکمرانی ، اپنے اُوپر اپنی حکومت ، کسی ملک پر اسی کے باشندوں کا راج ، حکومتِ خود اِختیاری.

لوکَل گَوَرْنْمِنْٹ

رک : لوکل سیلف گورنمنٹ .

سِنْٹَرَل گَوَرْنْمِنْٹ

مرکز کی حکومت ، وفاقی سرکار.

لِبْرَل گَوَرْنْمِنْٹ

وہ حکومت جس کی تشکیل جمہوریت کے اُصول پر ہوئی ہو ، عوامی حکومت.

سُپْرِیم گَوَرنمِنٹ

سب سے بڑی حکومت ، وفاقی حکومت ، مرکزی حکومت.

لوکل سَیلْف گوَرنمِنٹ

۔ (انگ) مونث۔ حکومت خود اختیاری مجازاً دسٹرکٹ بورڈ اور مینونسل کمیٹیوں کے صیغے کا نام جن میں ضلع اور مقام کے چیدہ لوگ اپنے دیہات اور قصبات کے صحت وصفائی، تعلیم سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصول پر کرتے ہیں جو سرکار کی طرف سے مقر ہوچکے ہیں۔

لوکَل سِلْف گَوَرْنَمِنْٹ

مقامی حکومتِ خود اختیاری ، ڈسٹرکٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹیوں کے صیغے جن میں منتخب ممبر اپنے دیہات اور قصبات میں صحت ، صفائی ، تعلیم ، سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصولوں پر کرتے ہیں جو حکومت کی طرف سے مقرّر ہوں .

government کے لیے اردو الفاظ

government

ˈɡʌv.ən.mənt

government کے اردو معانی

  • عَمَل داری
  • حُکُومَت
  • راج
  • سَلْطَنَت
  • سَرْکار

government के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • 'अमल-दारी
  • हुकूमत
  • राज
  • सल्तनत
  • सरकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

government

عَمَل داری

گَوَرنمِنٹ اِسکُول

وہ اسکول جو حکومت کے زیرِ انتظام ہو ، سرکاری مدرسہ

گورنمنْٹ ہاؤس

۔(انگ۔ ہاؤس کا تَلَفُّظ۔ ہا اُس ہے) مذکر۔ وہ مکان جس میں گورنر یا لفٹنٹ گورنر رہتے ہیں۔

گَوَرْنْمِنْٹ ہاؤس

وہ سرکاری مکان جس میں گورنر رہتا ہے یا جس میں اس کا دفتر واقع ہو

گَوَرْنْمِنْٹ سَرْوَنْٹ

حکومت یا سرکار کی ملازمت کرنے والا ، سرکاری ملازم ، حکومت کا اہلکار یا نمائندہ

گَوَرْنْمِنْٹ سَرْوِس

سرکاری ملازمت ، حکومت کی ملازمت ، نجی ، ملازمت یا پرائیوٹ سروس کے مقابل

governmental

حُکُومَتی

local government

مقامی حکومت

صُوبائی گَوَرنمِنٹ

رک : صوبائی حکومت.

شَخْصی گَوَرْنْمِنْٹ

رک: شخصی حکومت.

سَیلْف گَوَرْنْمِنْٹ

خود حکمرانی ، اپنے اُوپر اپنی حکومت ، کسی ملک پر اسی کے باشندوں کا راج ، حکومتِ خود اِختیاری.

لوکَل گَوَرْنْمِنْٹ

رک : لوکل سیلف گورنمنٹ .

سِنْٹَرَل گَوَرْنْمِنْٹ

مرکز کی حکومت ، وفاقی سرکار.

لِبْرَل گَوَرْنْمِنْٹ

وہ حکومت جس کی تشکیل جمہوریت کے اُصول پر ہوئی ہو ، عوامی حکومت.

سُپْرِیم گَوَرنمِنٹ

سب سے بڑی حکومت ، وفاقی حکومت ، مرکزی حکومت.

لوکل سَیلْف گوَرنمِنٹ

۔ (انگ) مونث۔ حکومت خود اختیاری مجازاً دسٹرکٹ بورڈ اور مینونسل کمیٹیوں کے صیغے کا نام جن میں ضلع اور مقام کے چیدہ لوگ اپنے دیہات اور قصبات کے صحت وصفائی، تعلیم سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصول پر کرتے ہیں جو سرکار کی طرف سے مقر ہوچکے ہیں۔

لوکَل سِلْف گَوَرْنَمِنْٹ

مقامی حکومتِ خود اختیاری ، ڈسٹرکٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹیوں کے صیغے جن میں منتخب ممبر اپنے دیہات اور قصبات میں صحت ، صفائی ، تعلیم ، سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصولوں پر کرتے ہیں جو حکومت کی طرف سے مقرّر ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (government)

نام

ای-میل

تبصرہ

government

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone