تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gopher" کے متعقلہ نتائج
gopher کے لیے اردو الفاظ
gopher کے اردو معانی
اسم
- بائیبل: وہ درخت جس کی لکڑی سے کشتی نوحؑ بنائی گئی تھی۔.
- (gopher-wood کا اختصار) ایک درخت Cladrastis lutea جس کی لکڑی زردی مائل ہوتی ہے۔.
- (pocket gopher کا اختصار ) شمالی امریکا کا Geomyidae خاندان کا پھولے ہوئے کلّوں کا چوہا ۔.
- شمالی امریکا کی بلوں میں رہنے والی گلہری۔.
- امریکی کچھوا جو دھوپ سے بچنے کے لیے بل بنا کر رہتا ہےGopherus polyphemus.
gopher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाईबिल: वो दरख़्त जिस की लक्कड़ी से कशती नोहऑ बनाई गई थी।
- (gopher-wood का इख़तिसार) एक दरख़्त Cladrastis lutea जिस की लक्कड़ी ज़रदी माइल होती है।
- (pocket gopher का इख़तिसार ) शुमाली अमरीका का Geomyidae ख़ानदान का फूले हुए किलों का चूहा ।
- शुमाली अमरीका की बिलों में रहने वाली गिलहरी।
- अमरीकी कछवा जो धूप से बचने के लिए बिल बना कर रहता हैGopherus polyphemus
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gofer
عوام: امریکا خصوصاً: ٹہل کرنے والا ملازم، پیش دست، خصوصاً کسی دفتر میں یا فلم بندی کے مقام پر ۔.
غَفِیر
زمین ڈھانپنے والا، کثرت ہجوم سے زمین چھپ جاتی ہے، اس واسطے جم غفیر کے معنی عام کے ہوگئے، انبوہ کثیر
غَفَرَ اللہُ لَہُم
(دعائیہ کلمہ) اللہ اُن کی مغفرت کرے ، (ایک مرد کے لیے ” لَہ “ اور ایک عورت کے لیے ” لَہا “ آئے گا) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gopher)
gopher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔