تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gook" کے متعقلہ نتائج
gook کے لیے اردو الفاظ
gook کے اردو معانی
- گَرْد
gook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गर्द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوکھرو
ایک بوٹی اور اس کا خاردار پھل جو چنے کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رنگ کے ہوتے ہیں، خسک، خار خسک
گَوکھ
کسی عمارت کے سامنے کا وہ کھلا ہوا حصہ جو ستونوں پر کھڑا ہو ، برساتی ، غلام گردش ، چَھجا ، گھر ، گرجا.
گَوڑ
بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)
گاڑی پونچْھ
گاڑی صاف کرنے والا ملازم ، گاڑی صاف کرنے والا ، گاڑی کی صفائی کرنے والا ، گاڑی دھونے والا.
گَوڑ مَلار
گوڑ اور ملھار کوملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ عموماً برسات کے موسم میں رات کے دوسرے پہر گایا جاتا ہے کچھ لوگ اسے ملھار راگ کی راگنی بھی مانتے ہیں
گُوڑ دھانی
گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.
گُڑ پُشْپ
مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.
گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ
یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.
گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ
یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gook)
gook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔