تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"glorio" کے متعقلہ نتائج

glorio

عظمت، شان والا؛ عالی مرتبت۔.

gloriousness

عظمَت

gloriole

نورانی ہالہ۔.

glorious

جَلِیل

گِلَورا

(تنبولی) گلوریاں رکھنے کا ڈبہ، خاصدان جو بیگموں اور امیروں کے کھانے کی گلوریاں رکھنے کے لئے مخصوص ہو اور ہر وقت ساتھ رکھا جا سکے

گِلَوری

بنا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتاہے اور جس میں تین کونے ہوتے ہیں، پان کا بِیڑا

گولَرا

گُولْرا

(شیرینی سازی) عموماً چاول کے آٹے کی تیار کی ہوئی پنجیری

گِلورا

(گھوسی) نیا دودھ، گائے بھین٘س وغیرہ کا بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ، جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے، پیوسی

گُلْری

رک : گلڑی.

گولارا

گول، مدور، کروی

galore

glare

آب

glide

بلا دم لگاۓ اڑنا

gloria

گر جاؤں میں گائی جانے والی مناجاتوں میں سے کوئی جو لفظ Gloria سے شروع ہوتی ہیں، خصوصاً جس کے ابتدائی بول یہ ہیں: Gloria in excelsis Deo (اعلیٰ شان خدا کی سب سے بلند و بالا).

glaire

کا متبادل۔.

گالِیدَہ

glade

جنگل میں کھلی جگہ، چاندر۔.

glede

ایک قسم کا شکرہ یا باز

gladdie

آسٹر کا متبادل۔.

گُل رُو

پھول جیسے چہرے والا، گُل رُخ

غالِیدَہ

گلوندا

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گلوندی

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گُلْڑی

چھوٹا سا گول اپلا

گُولْڑا

(قصاب) ران کے اندر کا گوشت.

گولاڑا

(پیار سے) مٹکا .

گُلَوندا

(کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچے دانی

گُل آرائی

پھولوں سے سجاوٹ کرنا، چمن آرائی، پھولوں کی سجاوٹ .

گُولْڑَہ

رک : گولر.

گِلَوری بَڑھانا

پان کا بیڑا پیش کرنا ؛ عزّت افزائی کرنا.

گِلَوری مُنھ میں رَکْھنا

پان کھانا، کھانے کے لیے پان کا بیڑا من٘ھ میں ڈالنا.

گِلَوری دَبانا

کھانے کے لیے پان مُن٘ھ میں رکھنا.

گِلَوری بَنانا

پان بنانا، پان لگا کر بِیڑا تیار کرنا.

گِلَوری کھانا

پان کھا کر ہونٹ سرخ کرنا.

گِلَوری کِھلانا

گِلوری کھانا (رک) کا تعدیہ.

گِلَوری چَبانا

لگا ہوا پان کھانا تاکہ اس کی سرخی ہون٘ٹوں پر پھیل جائے.

گُلْری کا پُھول

گولر کا پھول

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

تَعْوِیذی گِلَوری

پان کا مربع بیڑا ، چوکھون٘ٹا بیڑا

تَعوِیذِ گُلَوری

۔مونث۔ پان کا مربع بڑا۔ چوکھونٹا بیڑا۔

پان کی گِلَوری

رک : پان کا بیڑا.

ڈاٹ کی گِلوری

وہ گِلوری جو بوتل کی ڈاٹ کی طرح بنائی جاتی ہے.

گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے

مہوا پھول ہے گلوندا اسی درخت کا پھل ہے، مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کا چسکا پڑ جائے تو ڈر جاتا رہتا ہے

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

glorio کے لیے اردو الفاظ

glorio

glorio کے اردو معانی

صفت

  • عظمت، شان والا؛ عالی مرتبت۔.
  • عزت احترام بخشنے والا۔.
  • بول چال: نہایت عمدہ، بہت خوب؛ شان دار؛ فرحت انگیز:
  • طنزاً: بھر پور، کسی تخفیف کے بغیر۔.
  • بول چال: نشے کی ترنگ میں۔.

glorio के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अज़मत, शान वाला; आली मर्तबत
  • इज़्ज़त एहतिराम बख़शने वाला।
  • बोल चाल: निहायत उम्दा, बहुत ख़ूब; शानदार; फ़र्हत अंगेज़
  • तंज़न: भरपूर, किसी तख़फ़ीफ़ के बगै़र।
  • बोल चाल: नशे की तरंग में।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (glorio)

نام

ای-میل

تبصرہ

glorio

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone