تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glazer" کے متعقلہ نتائج
glazer کے لیے اردو الفاظ
glazer کے اردو معانی
اسم
- روغن، اہار یا کلپ کرنے والا
- شیشہ لگانے والا
- چَمکانے والی شے
- شیشہ کار
- صیقلی
- جِلا کار
glazer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रोगन, अहार या कल्पि करने वाला
- शीशा लगाने वाला
- चमकाने वाली शैय
- शीशा कार
- सीक़ली
- जिला कार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُل زَار
وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، وہ جگہ جہاں کِھلے ہوئے پھولوں کی بہتات ہو، چمن، گلشن، پھلواری
گُلْزار مُہْر
(مُہر کنی) ایسی کُھدی ہوئی مہر جس کے الفاظ کے درمیان خالی جگہ پر باریک قسم کے پھول اور پتّے خُوشنمائی کے لیے کندہ کر دیے جائیں ، بعض کاری گر اس طرح پھول بناتے ہیں کہ اصل الفاظ ان میں مل کر خوشنما گلدستے کا نمونہ بن جاتے ہیں .
گُلْزار بَنْدی
(معماری) گلزار بندی ، چشمے ایک شہتیر سے دوسرے شہتیر یا ایک گاڈرِ سے دوسرے گاڈر کے فاصلے کی چُنائی کو کہتے ہیں.
گُلْزارِ اِبْراہِیم
آتش نمرود، جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لئے گلزار بن گئی تھی، وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو ڈال دیاتھا اور وہ خدا کے حکم سے سرد ہوکر باغ بن گئی
گُلْزَری
نشانہ لگانے کی مشق کے لئے لال یا سبز پھندنا، جو ایک نوک دار کیل کے ذریعے لگا ہوتا ہے، چاندی ماری کا نشان، چاند ماری
جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار
زمینداروں کا خیال ہے کہ جتنی مالک کی داڑھی لمبی ہوگی اتنی ہی پیداوار زیادہ ہوتی ہے، جتنی حیثیت ہوتی ہے اتنا ہی خرچ ہوتا ہے
خَطِ گُلْزار
اس کی صورت یہ ہے کہ بہت خفی قلم سے باریک لکیروں کے ذریعے حروف کی اس طرح حدبندی کی جاتی ہے کہ اس کا درمیانی حصہ سادہ رہے اس میں پھول بیل اور برگ و بار بنا دیئے جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (glazer)
glazer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔