تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gilder" کے متعقلہ نتائج
gilder کے لیے اردو الفاظ
gilder کے اردو معانی
- طِلا کار
- طِلا ساز
gilder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तिला-कार
- तिला-साज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُلدار سَبْز
۔مذکر۔ ایک قسم کے گھوڑے کا رنگ جو سبزی مائل بسفیدی ہوتا ہے اور اس پر پھول پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔؎
گُلْدار چُنائی
(معماری) چُنائی کی ایک قسم ، وہ چُنائی جس میں ردّوں کی بندش میں مختلف قسم کے پھول یا ہندسی اشکال اُبھری ہوئی بنائی جائیں.
گُلْدار جالی
(معماری) پان پھول کی جالی یا س قسم کی کوئی اور جالی جس کے وسط میں جگہ جگہ پھول اور پتے تراش میں چھوڑے گئے ہوں.
گولی دار پَگْڑی
ایک وضع کی گول بندھی ہوئی یا قالب پر چڑھی ہوئی پگڑی جس کا اگلے بادشاہوں کے وقت میں دربار باندھ کر جانے کا دستور تھا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gilder)
gilder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔