تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gang" کے متعقلہ نتائج
gang کے لیے اردو الفاظ
gang کے اردو معانی
- جماعت
- ٹولی
- ٹُکْڑی
- زُمْرَہ
gang के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जमा'अत
- टोली
- टुकड़ी
- ज़ुमरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَنگا اَشْنان
دریائے گنگا میں نہانا خصوصاً ہر دوار یا دوسرے تیرتھ استانوں کے سالانہ میلے وغیرہ کے موقع پر
ganglion
(الف) کسی عصبے وغیرہ پر عصبی نسیجوں کے گٹھاؤ سے پڑنے والی سوجن ،گرہ یا گلٹی (ب) حرام مغز جس پر عصبی نظام مبنی ہے۔.
gangplank
جہاز پر اترنے چڑھنے کے لیے کاٹھ کا سلامی دار تختہ جس پر عموماً کھونٹیاں لگی ہوتی ہیں، جڑ تختہ۔.
گَن٘گا جاتْری
دریا گنگا کی یاترا کرنے والا ، ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جس کا عقیدہ ہے کہ جو گناہ بھی انسان کرے گنگا میں اشنان کرنے سے وہ سب دُھل جاتا ہے
گَن٘گا جَمْنی چُنائی
(مماری) پتھر کی ایسی چُنائی جس میں تین چار ردّوں کے بعد ایک دو ردّے اینٹ کے لگائے جائیں .
گَنْگا بھی جائے کَلْواوَل چھاتی پِیٹے
کلواروں پر طنز ہے کہ اتنا پانی ضائع ہورہا ہے کاش وہ شراب میں ملا کر بیچتی ؛ کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے ؛ لالچی ہر چیز خود لینا چاہا ہے
گَنْگا بھی جائے کَلْوارَن چھاتی پِیٹے
کلواروں پر طنز ہے کہ اتنا پانی ضائع ہورہا ہے کاش وہ شراب میں ملا کر بیچتی ؛ کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے ؛ لالچی ہر چیز خود لینا چاہا ہے
گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں
اگر گنگا میں نہانے سے نجات ہو تو مینڈخ اور مچھلیوں کی ہونی چاہیے جو اسی میں رہتے ہیں ، محض رسموں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اعمال درست نہ ہوں
گَن٘گا لابھ ہونا
(ہندو) دریائے گنگا کے کنارے جا کر مرنا ، گنگا پر جاکر دم دینا ؛ مکت ہونا ، نجات پانا ، بیکنٹھ کو سدھارنا
گَن٘گا لاب ہونا
(ہندو) دریائے گنگا کے کنارے جا کر مرنا ، گنگا پر جاکر دم دینا ؛ مکت ہونا ، نجات پانا ، بیکنٹھ کو سدھارنا
گَنْگا کو آنا تھا بھاگِیرَت کے سَر جَس ہُوا
ایک بات ہونے والی تھی مگر ناموری قسمت نے مفت میں اور کو دے دی ، مفت کی ناموری کے موقع پر بولتے ہیں .
گَنْگا کے میلے میں چَکّی کو کَون پُوچھے
بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی
گَنْگا کے میلے میں چَکّی رَہے کا کیا کام
بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی
گَنْگا جَمْنی کَلا بَتُّو
(زربافی) سفید بادلے اور سرخ تار یا رنگین بادلے اور سفید تار سے بلا ہوا کلابتو جو دیکھتے میں دو رنگا معلوم ہو .
گَنْگا جَمْنی کَلابَتُّون
(زربافی) سفید بادلے اور سرخ تار یا رنگین بادلے اور سفید تار سے بلا ہوا کلابتو جو دیکھتے میں دو رنگا معلوم ہو .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gang)
gang
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔