تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gander" کے متعقلہ نتائج

gander

نادان

گَنڈیری دار

۱. کوئی ایسی چیز جو رنگ برنگ کی ہو ، مختلف رنگوں کا ؛ حُقے کا نیچا جس کی بناوٹ میں گریں ہوں .

گِنْدَر

ایک قسم کا کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودے کو نقصان پہنچاتا ہے ، گھونگی ، گھنگی.

گِنْڈار

ریشم کے کیڑے کی ابتدائی شکل جس کے پَر نہیں نکلے ہوتے.

گانڈَر

لمبی پتی کی ایک گھاس، جس کی جڑ خوشبودار ہوتی ہے اورخس کے نام سے معروف ہے، اس گھاس سے ٹٹیاں اور پنکھے وغیرہ بناتے ہیں

گَنڈِیری

گنّے کی چھوٹی پوری، چھلے ہوئے گنّے کا چھوٹا ٹکڑا

گَنڈیرِیَل

ایک طرح کی بڑی پتنگ جس کی شکل گینڈے کی شکل کی طرح بنائی جاتی ہے.

گندی رُوح

وہ شخص جس کی فطرت گندگی کی طرف مائل ہو، ناپاک روح، نجس روح، وہ روح جو بدبو کی طرف مائل ہو

گَنڈَرْیا

رک : گڈریا.

gender

اِسْم

(go) under

ڈُوبنا

gendarme

سِپاہی

گَنْڈے دار

جس کی گردن میں طوق ہو، حلقہ دار

gendarmerie

(پولیس کے) جوانوں کا دستہ۔.

گَنْدَرْبھ

شادی کی رُسوم ادائیگی کے بغیر آپس کی رضامندی سے کسی جوڑے کا بیاہ کرلیتا ، (ہندو) عورت اور مرد کے اپنی مرضی سے بغیر کسی رسم کے بیاہ کرنے کا طریقہ.

غُندَر

मोटा-ताज़ा, हृष्ट-पुष्ट, गफ़, दलदार, दबीज़, मृदुल, नाजुक, गिड़गिड़ानेवाला।

غُندُر

दे. 'गुंदर'।

گَنْڈا دار

ناغہ کے ساتھ ، بغیر تسلسل ، بے سلسلہ ، کبھی کبھی

گوند دار

(طبیعات) ناقص اور منفی جھٹکا.

پاد گَنْڈیر

پیروں کے موٹے ہونے کی بیماری

گُنڈے دار آواز

۔وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویّا چالاکی اور خوبصورتی سے اسی جگہ کوئی دسرا پہلو پیدا کرکے اس کو آخر تک پونہچائے۔

گندوڑا

کھانڈ کی ٹکیا جو خمیری نان کے برابر ہوتی ہے اور شادی کے موقع پر تقسیم کرتے ہیں

گَندَوڑا

سفید کھانڈ کی کلچے نما ٹکیا جو بتاشے کی جگہ شادی بیاہ کے موقع پر تقسیم کرتے ہیں

گُنْڈے دار آواز

(موسیقی) وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویَا چالاکی اور خوبصورتی سے اس جگہ کوئی دوسرا پہلو پیدا کر کے اس کو آخر تک پہونچائے .

گنڈرارا

وہ جگہ جہاں پیلنے سے پہلے گنے رکھیں

گنڈرالا

وہ جگہ جہاں پیلنے سے پہلے گنے رکھیں

گونڈْرا

اون٘چا تالاب جس میں نچلے تالاب سے پانی چڑھاتے ہیں

گوندْرا

گونڈرا

گَنْدْراج

ایک قسم کی چن٘بیلی.

گندروپن

ہندو طوائف یا رقاصہ

غَنی داری

توانگری ، دولتمندی ، امیری.

گنڈری

کپڑے کی بنی ہوئی کڑلاکر گدی جسے گھڑا یا اور کوئی بوجھ اٹھاتے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں

غِنائی ڈَراما

رک : غنائی تمثیل.

گانْڈ رَگَڑْنا

labour or try hard

گنڈے دار نماز پڑھنا

باقاعدہ نماز نہ پڑھنا، ناغہ کی نماز پڑھنا

گانڑ دھونا

(فحش ؛ بازاری) مبرز کو پانی سے صاف کرنا ، آب دست لینا ، بڑا استنجا کرنا.

گانْڑ دھونا نَہ آنا

۔(عم) کنایۃً) بالکل بے تمیز ہونا۔ن ذرا سلیقہ نہ ہونا۔

گانڑ دھونا نَہ آنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے تمیز ہونا ، ذرا شعور نہ ہونا ، ذرا سلیقہ نہ ہونا ؛ معمولی کام سے واقفیت نہ ہونا.

گانڑ رَگَڑْنا

سخت محنت کرنا، نہایت کوشش کرنا، خوب زور لگانا

gander کے لیے اردو الفاظ

gander

ˈɡæn.dər

gander کے اردو معانی

  • نادان
  • سادہ لوح
  • بے وُقُوف
  • گھامَڑ
  • ہَنس

gander के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नादान
  • सादा लौह
  • बेवुक़ूफ़
  • घामड़
  • हंस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gander)

نام

ای-میل

تبصرہ

gander

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone