تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"galleon" کے متعقلہ نتائج
galleon کے لیے اردو الفاظ
galleon کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: جنگی جہاز (عموماً ہسپانوی) -.
- بڑا ہسپانوی تجارتی جہاز-.
- بادبانی کشتی سے چھوٹا اور زیادہ اونچا نواڑہ، بجرا۔.
galleon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: जंगी जहाज़ (उमूमन हिसपानवी) -
- बड़ा हिसपानवी तिजारती जहाज़-
- बादबानी क्षति से छोटा और ज़्यादा ऊंचा नवाड़ा, बजरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَیلَن
سیّال یا رقیق اشیا ناپنے کا پیمانہ جو عموماً دو سیر دس چھٹانک یا چار گوارٹ کے مساوی ہوتا ہے، مائعات کا پیمانہ
galloon
پوشاک میں ٹانکی جانے والی سنہری ، روپہلی، ریشمی، سوتی یا نائلون وغیرہ کی گٹھی ہوئی بنائی کی پٹّی، کناری-.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (galleon)
galleon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔