تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"franchise" کے متعقلہ نتائج
franchise کے لیے اردو الفاظ
franchise کے اردو معانی
اسم
- (الف) حق رائے دہی (خصوصاً پارلیمنٹ کے انتخابات میں (ب) رائے دہی کا اصول۔.
- کسی کارپوریشن یا ریاست کی مکمل رکنیت؛ شہریت۔.
- کسی کمپنی کی طرف سے کسی کو اجرا کیا جانے والا فروخت کاری کا حق۔.
- تواریخ: کسی پابندی یا قانونی حدود سے استثنا کا پروانہ۔.
- کسی شخص یا کارپوریشن کو عطا کیا جانے والا پروانہ۔.
فعل
- کسی کے حق میں پروانہ اجرا کرنا۔.
franchise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) हक़ राय दही (ख़ुसूसन पार्लीमैंट के इंतिख़ाबात में (ब) राय दही का उसूल।
- किसी कारपोरेशन या रियासत की मुकम्मल रुकनीयत; शहरीयत।
- किसी कंपनी की तरफ़ से किसी को इजरा किया जाने वाला फ़रोख़त कारी का हक़।
- तवारीख़: किसी पाबंदी या क़ानूनी हदूद से इस्तिस्ना का परवाना।
- किसी शख़्स या कारपोरेशन को अता किया जाने वाला परवाना।
क्रिया
- किसी के हक़ में परवाना इजरा करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (franchise)
franchise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔