تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"frame" کے متعقلہ نتائج

frame

چَوکھٹا

frame-up

جھُوٹا مُقَدّمَہ

فِریم کَرْوانا

لکڑی وغیرہ کا چوکھٹا لگوانا.

frame-saw

ایک پتلا آرا جو ایک چوکھٹے میں لگا ہوتا ہے

framer

بانی

framework

ڈھانچہ

فَرْما

فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)

fermi

طول کا ایک پیمانہ ‫<‎10-15میٹر کے برابر جو پہلے نیوکلیا ئی طبیعیات میں برتا جاتا تھا.

forme

طباعت: جوڑے ہوئے حروف کا بندھا ہوا چو کھٹا، فرما۔.

freemasons' lodge

freeminded

آزاد

framing

ڈھانچا، چوکھٹا؛ چوکھٹوں کا سلسلہ۔.

freeman

وہ شخص جسے کسی شہر ،کمپنی وغیرہ کی طرف سے اعزاز ی رکنیت حاصل ہو ۔.

freemason

ایک بین الاقوامی تنظیم معمارانِ احرار کا رُکن ، فرامشن ۔.

freemartin

مادہ بچھیا جو کسی نر بچھڑے کے ساتھ جڑواں پیدا ہوئی ہو ۔.

freemasonry

فرامشن تحریک یا ادارے ۔.

window frame

چوکھٹا جس میں کھڑکی کا شیشہ جڑا ہو۔.

ضَمانَتی فِریم

دستہ نما چو کھٹا ۔

بَلْقانی فِریم

لیٹنے کے لیے ایک سہولت بخش فریم یا ڈھان٘چا جس مین چرخیوں اور آلۂ جو وغیرہ لگانے کے لیے مستحکم انتظام ہوتا ہے اور مریض کے بستر سے پیوستہ کر دیتے ہینَ

walking frame

برط دھاتی پا ئپوں پر مشتمل ڈھانچا جس کا سہارا لے کر معذور یا بوڑھے لوگ چلتے ہیں۔.

sampling frame

شماریات: حلقہ ٔ نمونہ گیری، اشیا، اشخاص وغیرہ کے گروہوں کی فہرست جن میں سے نمونہ حاصل کیا جائے ۔.

saw frame

آری کو کس کر رکھنے کا چوکھٹا؛ پھرنائی۔.

sub-frame

سہارے کا چو کھٹا۔.

فَرْما موڑْنا

چھپے ہوئے کاغذوں کو ترتیب سے جز بنانے کے لیے موڑنا

فَرْماؤ تو قَبالَہ مَنْگوا دُوں

جب کوئی بے تکلف دوست ملاقات کو آئے اور دیر تک بیٹھے اور اُٹھنے کا نام نہ لے تو فقرہ کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے جاؤ .

وَعدَہ فَرما

وَعدَہ فَرمائی

تَشرِیف فَرْما ہونا

تشریف لانا ، بیٹھنا ، آنا .

شَفاعَت فَرما

قَدَم رَنْجَہ فَرْما ہونا

کسی جگہ تشریف لانا .

یاد فَرماؤ

طلب کرو ، بلواؤ (کسی بڑی ہستی سے ملنے کی خواہش میں بولا جاتا ہے) ۔

terra-firma

سَر زَمِین

داد فَرْما

خُدا، مُنصف، بادشاہ

اِعْجَازِ فَرْمَائِی

عِنایَت فَرما

مہربانی کرنے والا ، دوست ، مہربان ، شفیق ۔

جَلْوَہ فَرْما

نمودار، نمایاں، رونق افروز

رَقْص فَرْما

رقص کرتے ہوئے، رقص کرنے والا، رقاص

تَکْلِیف فَرْمائی

نَہْضَت فَرْما

نہضت فرما کرنا

جانا رخصت ہونا، روانہ ہونا

فَرْماں فَرْما

یاد فَرمائی

بذریعۂ خط و کتابت کسی کی مزاج پرسی کرنے کا عمل، کسی کو خیال میں لانے کا عمل، تصور میں لانے کی کیفیت یا حالت

عَمَل فَرْما

عمل کرنے والا

جَلْوَہ فرمائی

جلوہ فرما کا اسم کیفیت، جلوہ فرما ہونا

تَشرِیف فَرمائی

جَلوَہ فَرْما ہونا

بیٹھنا

نَہضَت فَرما ہونا

رک : نہضت فرمانا ، کوچ کرنا ، روانہ ہونا ۔

مُراجَعَت فَرما ہونا

واپس تشریف لانا ، لوٹنا ؛ توجہ کرنا (کسی بزرگ ہستی کا) ۔

نَصِیحَت فَرمائی کَرنا

بھلی بات کہنا ، نصیحت کرنا ۔

تَخْتْ پَر جَلوَہ فَرْما ہونا

تخت پر بیٹھنا، گدّی سنبھالنا

pro forma

sixty-fourmo

کاغذ کے پورے تاؤ کے چونسٹھویں حصّے کے اوراق پر مشتمل کتاب کا سائز۔.

کَرَم فَرْما

مہربانی کرنے والا، مہربان، عنایت کرنے والا

فَرْحَت فَرما

خوش کرنے والا

فَرْمان فَرْما

حاکم ، حُکم دینے والا .

کار فَرْما

کام بتلانے والا، کام لینے اور دینے والا، مُنتظم، صاحبِ اختیار، عمل میں لانا، حکم کرنا، حکم کرنے والا، حاکم، بادشاہ، استاد

تَکْلِیف فَرْما

چارَہ فَرْما

کام بنانے والا، (کام یا حالت وغیرہ کو) درست کرنے والا، بگڑا کام بنانےوالا

رُخْصَت فَرْما

جانے کی اجازت دینے والا

کَرَم فَرْمائی

مہربانی، عنایت

frame کے لیے اردو الفاظ

frame

freɪm

frame کے اردو معانی

  • چَوکھٹا
  • ڈھانچہ
  • کاٹھی
  • پَنْجَر
  • قالِبْ
  • وُجُود
  • ٹھاٹھ

frame के उर्दू अर्थ

  • चौखटा
  • ढाँचा
  • काठी
  • पंजर
  • क़ालिब
  • वुजूद
  • ठाठ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (frame)

نام

ای-میل

تبصرہ

frame

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words